رمضان کے وظائفوظائف

10th Ramzan saturday wazifa for hajat-Mufti Bilal Qadri

10 رمضان المبارک بروز ہفتہ سارے وظیفے چھوڑ کر یہ عمل کر لو۔ ہر مُراد پوری ہوگی۔ دولت مند ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

دس رمضان المبارک بروز ہفتہ سارے وظیفے چھوڑ کر یہ عمل کر لو ہر مراد پوری ہو جائے گی ، ہر حاجت پوری ہو جائے گی دولت مند ہو جاؤ گے۔ رمضان کے دنوں کے حوالے سے وظیفے چل رہے ہیں اور یہ پہلے عشرے کا آخری وظیفہ ہے۔ رحمت کا عشرہ اپنے اختتام پر ہے اور آج یہ والا عمل آپ نے لازمی کرنا ہے اور کل سے ان شاء اللہ دوسرا عشرہ شروع ہو جائے گا اور وہ مغفرت کا عشرہ ہے۔ دوسرا عشرہ مغفرت ہے تو اس میں آپ نے زیادہ سے زیادہ استغفار کرنی ہے کم از کم ایک تسبیح روزانہ استغفار کی ضرور پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر دلی مراد پوری ہو جائے ، خواہش پوری ہو جائے تو دس رمضان المبارک بروز ہفتہ یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔ جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یاباعث یانور

ایک تسبیح شروع میں درود شریف کی پڑھنی ہے اور ایک تسبیح آخر میں درود شریف کی پڑھنی ہے۔ کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ سحری سے افطاری کے درمیان تک کا وقت ہے۔ اس دوران آپ نے گیارہ سو (1100) مرتبہ وظیفہ کرنا ہے۔ یہ پڑھ کے اللہ تعالیٰ سے مانگیے گا۔ جو مانگیں گے جتنا مانگیں گے جس طرح مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور عطا فرمائے گا تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad