شعبان کے وظائفوظائف

Wazifa for all Hajat on Shaban 2024-Mufti Bilal Qadri

شعبان کے مہینے میں تیسرا کلمہ اسطرح پڑھ لیں۔ دنیا کے سارے غم ، فکریں ، جادو ، بندش، اولاد ، گھر ، نوکری ، ہر مشکل کا وظیفہ بےپناہ دولت کا وظیفہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

شعبان کے مہینے میں تیسرا کلمہ اس طرح پڑھ لیں تو کیا ہوگا دنیا کے سارے غم ، فکریں ، جادو ، بندشیں ختم ہو جائیں گی اور بے تحاشا دولت ملے گی ، بے تحاشا رزق ملے گا اور بہت ہی مجرب اور بہت ہی اعلیٰ عمل ہے تو ابھی شعبان کا مہینہ شروع ہے اور شعبان کے مہینے کو جیسے بہت ساری فضیلتیں / اہمیتیں حاصل ہیں تو اس مہینے کے اندر زیادہ سے زیادہ تیسرے کلمے کا ورد کریں میری نظر میں کلموں میں سے تمام کلمے ہی عالیٰ ہیں لیکن جو سب سے زیادہ فائدہ دیتا ہے اور جس کلمے کے اندر اسم اعظم ہے وہ تیسرا کلمہ ہے۔ لہذا ہمین چاہیئے کہ اس کو زیادہ سے زیادہ پڑھیں اور شعبان کے مہینے میں اس کو کیسے پڑھنا ہے کس وقت پڑھنا ہے کس طرح پڑھنا ہے اس آرٹیکل کے اندر مکمل تفصیل شیئر کرو گا۔

تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ دنیا کے سارے غم ، فکریں ، جادو ، جنات بندشیں ختم ہوں اور ہمیشہ کے لیئے نیک صالح اولادِ نرینہ حاصل ہو ، اپنا ذاتی گھر ہو اور بہت سارے لوگوں کے آج کل مجھے میسیجز آتے ہیں کہ مفتی صاحب کرائے کے گھر میں رہ رہ کے / کرائے دے دے کہ کچھ بچتا نہیں ہے کوئی ایسا عمل بتلائیں کہ ہمارا ذاتی گھر ہو تو جو ذاتی گھر چاہتا ہے وہ شعبان کے مہینے کے اندر یہ عمل کریں بے حساب رزق ملے گا۔ اچھی سے اچھی نوکری ہو جیسے کہ نوکری کے حوالے سے بہت سارے لوگ آتے ہیں رابطہ کرتے ہیں کہ مفتی صاحب پاؤں کی جوتیاں گھِس چکی ہیں لیکن نوکری نہیں ملتی اسی طرح کاروبار دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرے یعنی کوئی بھی آپ کاروبار کر رہے ہیں ہر مشکل سے نجات ملے تو کیا کرنا ہے شعبان کے مہینے میں تیسرا کلمہ پڑھنا ہے اور معجزہ دیکھیں جتنی چیزیں بتلائی ہیں یہ تمام چیزوں کو کور کرتا ہے جو بھی مقصد ہے اس مقصد کو لے کے آپ تیسرا کلمہ پڑھیں اور مختلف مقاصد کو بھی رکھ سکتے ہیں ایک مقصد کو بھی رکھ سکتے ہیں۔

تو پڑھنا کیسے ہے کہ اب ہر فرض نماز کے بعد آپ نے تیسرا کلمہ پڑھنا ہے اور فرض نماز کے بعد جو دعا کرتے ہیں اس دعا سے پہلے پڑھنا ہے یہ پڑھ کے پھر اس کے بعد آپ دعا کریں۔ پھر سنتیں اس کے بعد پڑھیں تو فجر کے بعد ایک سو گیارہ 111 مرتبہ تیسرا کلمہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر 11 مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ ظہر کے بعد 99 مرتبہ تیسرا کلمہ عصر کے بعد 89 مرتبہ تیسرا کلمہ پڑھیں۔ مغرب کے بعد 80 مرتبہ پڑھنا ہے اور عیشاء کے بعد 80 مرتبہ پڑھنا ہے تو ان شاء اللہ جب یہ آپ پڑھ لیں گے اور اس مہینے کے اندر اس کی کثرت کریں گے اور آگے شبِ برات بھی آ رہی ہے تو اس دن اس رات اس عمل کو لازمی کیجئے گا ان شاء اللہ جتنے بھی آپ کے مسائل ہیں اور ہر شخص کے مختلف مسائل بھی ہو سکتے تو اس عمل کے بعد آپ کے ہر طرح کے مسائل حل ہو جائیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad