شادی کے وظائفوظائف

Manpasand jagah shadi krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

من پسند شادی کے لیے بس صرف یہ ایک منت مان لیں۔ چٹ منگنی پٹ بیاہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

من پسند شادی کے لیے بس صرف یہ ایک منت مان لیں۔ چٹ منگنی پٹ بیاہ۔ پاکستان میں تقریباً اکتوبر ، نومبر ، دسمبر یہ زیادہ تر شادی کے مہینے مانے جاتے ہیں اور اسی وجہ سے ابھی بہت زیادہ میسجز آ رہے ہیں۔ الحمدللہ جیسے جیسے میسجز آ رہے ہیں ویسے ویسے شادیوں کے معاملات بھی حل ہو رہے ہیں اور جن کی شادیاں رُکی ہوئی تھی یا کئیں سالوں سے منگنی ہوئی تھی یا بات بنتے بنتے بگڑ گئی تھی آج انہوں نے بتلایا کہ الحمدللہ ہماری شادی ہو رہی ہے۔ اگر آپ کے بھی شادی کے معملات خراب ہیں تو یہ وظیفہ ضرور کر لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے میں نے آپ سے کہا تھا ایک منت مانگنی ہے تو وہ منت کیا ہے کہ آپ نے قرآن پاک کی " سورۃ یوسف " ہے۔ اس کی آپ نے منت مانگنی ہے کہ میں روزانہ ظہر سے عصر ایک مرتبہ پڑھوں گی۔ جب تک میرے من پسند بندے کے ساتھ شادی نہیں ہو جاتی میں یہ وظیفہ پڑھوں گی۔

اس کو روزانہ ایک مرتبہ پڑھنا ہے لیکن جب پڑھنے کے لئے بیٹھیں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیں گے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ ضرور عمل کیجیئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad