رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan 2026 mein maaldar crorepati hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

رمضان المبارک کی یہ خاص راتیں آپکو ( مالدار ، امیر ، کروڑپتی ) بنا دیں گی۔ یہ خاص عمل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

رمضان المبارک کی یہ خاص راتیں آپ کو ( مالدار ، امیر ، کروڑپتی ) کر دیں گی۔ یہ خاص عمل آپ نے ضرور کرنا ہے رمضان کے دن تو چلے خاص ہوتے ہیں لیکن راتیں زیادہ خاص ہوتی ہیں رات کے اندر جو وظائف ، اعمال کیے جاتے ہیں وہ زیادہ ہوتے ہیں اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ دن بھر میں ہم کام کاج میں مشغول ہوتے ہیں۔ رمضان المبارک کی خاص راتوں میں ویسے بھی رب العالمین آسمانے دنیا پر تشریف لاتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ ہے کوئی مانگنے والا کہ میں اس کو عطا کروں ، ہے کوئی مصیبتوں کا مارا ہوا کہ میں اس مصیبتوں کو دور کروں ، ہے کوئی مجھ سے رزق و روزی مانگنے والا کہ میں اس کو رزق و روزی عطا کروں ، ہے کوئی مجھ سے شفاء مانگنے والا کہ میں اس کو شفاء عطا کروں تو ہم اس وقت کے اندر خصوصی طور کے اوپر وہ کلمات ، وہ اسمِ اعظم وہ چیزیں پڑھیں کہ جس سے ہم رب کا زیادہ قرب حاصل کریں اور اس وقت کے اندر اللہ تعالیٰ سے جو بھی مانگتے جائیں اللہ تعالیٰ ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے تو آج کا ایک خاص عمل دینے جا رہا ہوں ویسے بھی اب آگے دوسرا عشرہ بھی شروع ہونے جا رہا ہے۔ آپ نے بھی یہ عمل ضرور کرنا ہے اور آپ کو اس عمل کی خاص اجازت ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کیا کرنا ہے کہ رات کے وقت کا یہ عمل ہے یعنی عشاء پڑھ کر جب سب کاموں سے فارغ ہو جائیں تو اس عمل کو پڑھنا شروع کر دیں اور اگر تہجد کے اندر پڑھیں گے تو آپ سوچ بھی نہیں سکتے آپ کو کتنا فائدہ ہوگا۔ جس وقت پڑھیں گے اول و آخر تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد پانچ تسبیح یہ پڑھنی ہے جو سکرین پر آ رہی ہے۔

استغفراللہ العظیم

500 مرتبہ پڑھنے میں پانچ منٹ آپ کے لگنے ہیں اور اس پانچ منٹ کی برکت سے یہ عمل آپ کو اسی رمضان میں ایسا کروڑپتی بنا دے گا کہ پھر آپ کی آنے والی نسلیں بھی کبھی کسی کی محتاج نہیں ہوں گی تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad