ذی الحج کے وظائفعیدالاضحیٰ کے طریقے کاروظائف

10zilhaj tk dolat hasil kren-mufti bilal

ذی الحج کا چاند نکلتے ہی 10 دن تک یہ دعا پڑھیں، رزق اور دولت کی ایسی بارش ہو گی کہ حیران رہ جاؤ گے۔

in article

ذی الحج کا چاند آج انشاءاللہ نظر آ جائے گا اور 10 ذی الحج کو قربانی کا دن ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے اوپر رزق اور دولت کی ایسی بارش ہو کہ پورا سال آپ کو 1 روپے کی بھی کمی کا سامنا نہ کرنا پڑے تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ چاند کو دیکھتے ہی چاند کی دعا پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے دس ذی الحجہ تک ایک تسبیح میں یہ دعا پڑھنی ہے۔ کون سی دعا ہے اس آرٹیکل میں شیئر کی جائے گی لہذا آرٹیکل کو پورا پڑھنا ہے اور دعا کو اچھے سے یاد کر لینا ہے اور دعا کا طریقہ بھی اچھے سے ذہن نشین کر لینا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

دعا:

1 تا 10 ذی الحج کی دعا

دعا کا طریقہ:

آپ نے کرنا کیا ہے کہ 10 ذی الحج تک روزانہ کم از کم 100  مرتبہ یہ دعا پڑھنی ہے اور اول آخر 7 مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ انشاءاللہ پورے سال کے لیے رزق کے دروازے کھول جائیں گے اور کبھی کسی چیز کی کمی نہیں ہو گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad