
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
پورا سال دولت رزق سے مالا مال رہنا چاہتے ہیں رمضان المبارک میں کسی 7 دن یہ اسمِ اعظم ضرور پڑھیں یعنی سات دن لگاتار 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ پورے دن میں اس کو آپ پڑھ سکتے ہیں نمازوں کے ساتھ اس کو آپ پڑھ سکتے ہیں ایک نشست میں پڑھ سکتے ہیں۔ چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتے ہیں وضو بےوضو پڑھ سکتے ہیں کیونکہ رمضان المبارک کی بابرکت سعادتیں شروع ہیں اور رمضان المبارک میں ہر ایک عمل کا اجر سات سو گُنا تک بڑھ جاتا ہے تو اس لئے رمضان کے اندر زیادہ سے زیادہ وظائف کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
رزق بھی ملے گا نسلیں محتاجی سے محفوظ رہیں گی اور پورا سال پھر اللہ تعالیٰ اتنا نصیب فرما دے گا کہ کم سے کم اپنے حلقہ احباب میں سب سے امیر ہو جائیں گے پورا دن پڑھتے رہیں یہاں تک کہ رات ہو جائے رات سونے لگیں پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں ، ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں۔ اللہ تعالیٰ سے دُعا کریں اور رزلٹ اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔ منگل سے اس عمل کو نہ تو شروع کرنا ہے اور نہ ہی ختم کرنا ہے باقی کسی بھی دن سے شروع کر سکتے ہیں اور کسی بھی دن پر ختم کر سکتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





