رمضان کے وظائفمحبت کے وظائفمیاں بیوی کے وظائف

Most Powerful wazifa for love | mohabbat ki dua | mufti bilal qadri

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

پتھر دل لوگوں کے لیے سخت عمل، محبوب اب آپ کا دیوانہ ہوئے بنا نہ رہ پائے گا۔ محبوب کا آپ کے بنا سانس لینا دشوار ہو جائے گا۔

جب تک آپ سے رابطہ نہیں کرے گا یا بات نہیں ہو گی تو اسے چین نہیں آئے گا۔ انتہائی آسان عمل ہے محبت کے حوالے سے ہمارے بہت سارے وظائف ہے اور الحمدللہ بہت اچھا فیڈ بیک آ رہا ہے۔ جائز اعمال میں یہ وظائف کریں۔ شادی نہیں ہوتی تو کریں۔ الحمدللہ اس کا بہت مثبت رسپانس ہے۔ آپ فیس بک ٹک ٹاک وغیرہ پر دیکھے ۔ اور اگر آپ کا بھی محبوب ہے کہ جو پتھر دل ہے سخت دل ہے تو ایک بار یہ والاعمل ضرور کر کے دیکھیں۔

محبوب کو دیوانہ بنانے کا وظیفہ:

محبوب کو دیوانہ بنانے کا وظیفہ کیسے کریں؟

آپ نے رات کو سونے سے پہلے محبوب کی تصویر کو سامنے رکھ 3 مرتبہ اول و آخر درود ابراہیمی پڑھنا ہے  اسکے بعد یہ پڑھنا ہے پھر اس کی تصویر پر دم کر دیں ۔ اس کے بعد آپ جو کہے گے وہ وہی کرے گا ۔ ایک بار اس کو ضرور کر کے دیکھیے گا کم سے کم 3 دن ، 7 دن، 11 دن، 21 دن کر کے دیکھئے گا۔ 21 دن سے زائد نہیں کرنا۔ انشاء اللہ اس کا آپ کو ضرور فائدہ ہو گا۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad