دنوں کے وظائفوظائف

Hafte k din dolat rizq mein izafe ka khas Ism E Azam-Mufti Bilal Qadri

آج ہفتہ کا دن ہے۔ آج اس اسمِ اعظم کو پڑھیں۔ پورا ہفتہ خوب برکتیں سمیٹیں۔ دولت ، رزق میں اضافہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

آج ہفتے کا دن ہے۔ آج اس اسمِ اعظم کو پڑھیں۔ پورا ہفتہ خوب برکتیں سمیٹیں۔ دولت اور رزق میں اضافہ ہوگا۔ ہفتے کا سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے یہ ایک چھوٹا سا وظیفہ ضرور کرنا ہے کیونکہ اس کی برکت سے رزق و روزی میں اضافہ ہوگا۔ مال و دولت میں برکت ہوگی اور یہ اسمِ اعظم ہے ہی ان لوگوں کے لیے جو اس وقت رزق و روزی کی وجہ سے پریشان ہیں۔ آج دولت نہیں ہے ، رزق نہیں ہے ، پیسہ نہیں ہے ، کاروبار نہیں ہے ، جاب نہیں ہے اسی پریشانی میں یہ عمل کرنا شروع کر دیں۔ ان شاء اللہ آپ کی زندگی آسان ہو جائے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ہفتے کے دن صبح اُٹھ کر پہلے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد سارا دن یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔

لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین

اس وظیفے کو سارا دن پڑھیں۔ رات سوتے تک کم از کم آپ اس کی پانچ تسبیح پوری کریں۔ زیادہ سے زیادہ جتنا پڑھیں گے اتنا فائدہ ہوگا۔ جتنا گُڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہوگا۔ آج کے دن آپ کا ایسا نصیب بدلے گا کہ پورا سال پھر آپ کی قسمت کا ستارہ چمکتا رہے گا۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad