
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
کاروباری حالات جیسے بھی ہو۔ رزق و روزی کی تنگی ہو۔ 70 ہزار دروازے کھل جائیں گے۔ یہ عمل ایسا عمل ہے اور یہ عمل خاص کر میں ان لوگوں کو دیتا ہوں کہ جن کے خاص کاروباری حوالے سے مسائل ہیں ان کی شاپ ہے ان کا کوئی بزنس ہے آن لائن بزنس ہے آف لائن بزنس ہے پرانا بزنس ہے نیا بزنس شروع کر رہے ہیں اور بعض جگہ میں نے پڑھا ہے کہ جو شخص اس دعا کو جو میں ابھی آپ کو بتلاؤں گا روزانہ پڑھتا ہے اتنی تعداد میں تو کم از کم اس کے نقصانات کے بھی ستر دروازے بند ہوتے ہیں یعنی ایک تو یہ کہ ستر ہزار دروازے آپ کے روزی کے کھل رہے ہیں تو ستر ہزار دروازے آپ کے نقصانات کے بھی بند ہو رہے ہیں یعنی نقصان ہونا بھی بند ہو جائے گا۔ اس لیے اس وظیفے کو ایک بار ضرور کر کے دیکھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ جیسے میں نے آپ کو بتلایا کہ ایک تو یہ ایسی تسبیح ہے جو رب تعالیٰ کی ذات کو بھی بہت زیادہ پسند ہے۔ اس تسبیح کو پڑھنے سے ان شاء اللہ کوئی نقصان نہیں ہوگا فائدہ ہی فائدہ ہوگا۔ اگر کچھ دروازے رزق کے بند ہو گئے ہیں اللہ تعالیٰ ستر ہزار دروازے کھول دے گا۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ چوبیس گھنٹے میں اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اور اس کے بعد دن بھر میں چوبیس گھنٹے کے درمیان آپ نے تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں جو سکرین پر آرہا ہے۔
یہ بڑی آسان تسبیح ہے اور جو یہ تسبیح پڑھیں گے ان کو فائدہ ہوگا اور وہ خود بتائیں گے کہ اس تسبیح کے پڑھنے کے بعد ان کی زندگی میں کتنی آسانیاں ہوئی ہیں۔ رزق و روزی کی تنگیاں دور ہو گئی ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





