
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رمضان المبارک میں محبت کا یہ عمل چند دن کریں۔ عید سے پہلے پہلے آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں ہو گی۔ اس عمل کو کم از کم گیارہ دن پاکی کی حالت میں باوضو ہو کر کریں۔ منگل کے دن سے نہ تو اس عمل کو پڑھنا شروع کریں۔ نہ ہی منگل کے دن پر ختم کرنا ہے۔ خواتین اگر پاک نہیں ہے تو جب پاک ہو جائیں غسل کر لیں اس کے بعد اس عمل کو شروع کر لیں۔ کوشش کیجئے کہ اس کو آخری عشرے میں زیادہ پڑھ لیں یعنی دوسرے عشرے میں پڑھنا شروع کر لیں اور آخری عشرے پر مکمل کریں۔ اس عمل کی اتنی طاقت ہے اتنی طاقت ہے کہ ایک بار یہ زندگی میں کر لیں دوبارہ پھر محبت کا کوئی عمل آپ کو کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پاکی کی حالت میں باوضو ہو کر روزانہ آپ نے 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ ہر حال میں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ بس باوضو اور پاک ہونا آپ کے لیے ضروری ہے۔ اول و آخر تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں، ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں۔ پھر سارا دن چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے نیت کر کے یہ پڑھنا ہے کہ میرے یہ محبت ہے پیار ہے اس کو میں نے حاصل کرنا ہے ، اس کے ساتھ نکاح کرنا ہے ، اس کو اپنی مٹھی میں کرنا ہے اور یہ پڑھیں۔
بس یہ پڑھتے رہیں گیارہ دن اس عمل کو کرنا ہے ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





