رزق کے وظائفوظائف

Fajar ki namaz ke baad rizq or dolat ke liye wazifa-Mufti Bilal Qadri

نماز فجر کے بعد اپنی جگہ سے مٹ اُٹھیں۔ پہلے یہ تین آیت پڑھ لیں۔ رزق ، روزی میں اضافہ ہوگا۔ ہر دُعا قبول ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

نمازِ فجر کے بعد اپنی جگہ سے مت اُٹھیں۔ پہلے یہ تین آیت پڑھ لیں۔ رزق ، روزی میں اضافہ ہوگا۔ اللہ تعالیٰ ہر دُعا کو بھی قبول فرمائے گا۔ اب جب بھی آپ نے فجر کی نماز پڑھنی ہے۔ فجر کی نماز پڑھ کے اپنی جگہ آپ نے بیٹھے رہنا ہے۔ قبلہ روح ہو کر آپ نے عمل کرنا ہے کسی سے بات نہیں کرنی۔ فجر کے وقت سب سے پہلا کام آپ نے یہ کرنا ہے کہ تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک مرتبہ ” سورۃ یٰس " پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے 129 مرتبہ ” سورۃ الکوثر " پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ تینوں کام کر کے آپ نے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرنی ہے۔ ان شاء اللہ اس دن جس دن آپ یہ عمل کریں گے اور جس دن آپ عمل نہیں کریں گے آپ کو واضع فرق نظر آ جائے گا۔ جس دن اس کو پڑھیں گے اس دن کا ہر مسئلہ / پریشانی آپ کی حل ہو جائے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad