محبت کے وظائفوظائف

Saari zindagi k liye mehboob ko muthi mein karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

کاغذ کے ایک سائیڈ پر لکھیں۔ یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں۔ کاغذ کے دوسری سائیڈ پر لکھیں۔ ساری زندگی کے لیے محبوب مٹھی میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

کاغذ کے ایک سائیڈ پر لکھیں۔ یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں۔ کاغذ کے دوسری سائیڈ پر لکھیں۔ ساری زندگی کے لیے محبوب مٹھی میں۔ محبوب آپ سے راضی ہوگا بلاک کیا ہوا ہے انبلاک کرے گا اور پیار محبت دن بہ دن بڑھتا ہوا خود سے آپ دیکھیں گے۔ اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ جو فلاں علاحب فلاں اس پر کس کا نام لینا ہے تو میں ہر آرٹیکل میں بتاتا ہوں جو پہلا فلاں ہے اس پر آپ نے اپنے محبوب کا نام لینا ہے جس سے آپ محبت کرتے ہیں اور جو دوسرا فلاں آ رہا ہے اس پر آپ نے اپنا نام لینا ہے اور اس کو ایک سائیڈ پر لکھنا ہے پڑھتے ہوئے بھی ایسے ہی پڑھنا ہے اور لکھتے ہوئے بھی آپ نے ایسے ہی لکھنا ہے۔ دوسری سائیڈ پر آپ نے یہ لکھنا ہے اب اس کے دو طریقے ہیں پہلا طریقہ یہ ہے اگر آپ کے پاس نہر ہے اگر آپ کے پاس دریا ہے اگر سمندر کوئی چیز بھی ہے جہاں پانی صاف پانی بہتا ہے وہاں آپ نے یہ لکھ کر اُدھر ڈالنا ہے اور یہ پڑھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ بڑا آسان وظیفہ ہے ایک طرف تو میں نے آپ کو بتا دیا یہ لکھنا ہے لیکن جب لکھنے کے لئے بیٹھیں گے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ سفید پیپر ہو نیو مارکل لینا ہے لال مارکل لے لیں یا بلیو مارکل لے لیں۔ اس مارکل سے پہلے کچھ نہ لکھا ہو اور پیپر بھی ایسا ہو کہ اس پیپر پہ بھی اس سے پہلے کچھ بھی نہ لکھا ہوا ہو۔ ایک سائیڈ پر یہ لکھنا ہے اور دوسری سائیڈ پر آپ نے اصحابِ کہف کے نام لکھنے ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہے ہیں۔

الھی بحرمت یملیخا مکسلمینا کشفوطت تبیونس کشافطیونس

پہلے فلاں پر محبوب کا نام دوسرے فلاں پر آپ نے اپنا نام لکھنا ہے۔ اب اس پیپر کو پکڑیں اور پھر اس کے اوپر آپ نے 111 مرتبہ یہ پڑھ کے دم کرنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علی حب فلاں یابدیع

دم کرنے کے بعد گیارہ دن کے اندر اندر چلتے پانی میں اس کو بہانا ہے اگر گیارہ دن سے اوپر ہو جائے گا پھر اثر نہیں رہے گا۔ دوسرا اس کو بوتل میں رکھیں اور اس بوتل پر روزانہ 111 مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں یابدیع "  پڑھ کر اس پر دم کرتے رہیں اور پھر بہتر ہے کسی درخت کی جڑ میں ڈال دیں یا ایسی جگہ جہاں لوگوں کا آنا جانا نہ ہو تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad