رزق کے وظائفوظائف

24hours mein rizq dolat hasil karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

24 گھنٹوں میں کم سے کم 101 مرتبہ یہ ضرور پڑھیں۔ اگر بےحساب رزق خوب دولت چاہتے ہیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

24 گھنٹوں میں کم سے کم 101 مرتبہ یہ ضرور پڑھیں۔ اگر بےحساب رزق خوب دولت چاہتے ہیں۔ آج کے اس آرٹیکل میں یہ قرآن پاک کی ایک آیت ہے اور اس کو اس بتائے ہوئے طریقے پر آپ نے پڑھنا ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ رب کی ذات آپ کو بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت عطا فرمائے۔ رب کی ذات آپ کے رزق میں ، روزی میں ، کاروبار میں ، پیسوں میں برکتیں عطا فرمائیں تو یہ وظیفہ ایسا ہے کہ اس کو اگر آپ اپنی دعاؤں میں شامل کر لیں گے تو پھر آپ کو کبھی رزق کی تنگی و پریشانی نہیں ہوگی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ جیسے میں نے بتایا تھا قرآن پاک کی ایک آیت ہے آپ نے اپنی لائف میں کوشش کرنی ہے کہ روزانہ چوبیس گھنٹے میں ایک تسبیح اس کی 101 مرتبہ آپ ضرور پڑھ لیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ اور کوشش کریں کہ اپنے دن کا آغاز اس آیت کے ساتھ کر لیں جو سکرین پر آ رہی ہے۔

اللھم ربنا انزل علینا

یہ آیت پڑھنا شروع کر دیجئے اور رب کی رحمتیں ، برکتیں ، نعمتیں سمیٹنا شروع کر دیجئے۔ رزق و روزی میں برکت ہو جائے گی۔ کاروبار ان شاء اللہ دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرے گا اور اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے آپ کی مدد ضرور کرے گا تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad