محبت کے وظائفوظائف

Powerful islamic wazifa for love and relationships-Mufti Bilal Qadri

مفتی صاحب محبت کے اندر مجھے اس وظیفے کا بہت فائدہ ہوا۔ اب یہ وظیفہ میری ہر دعا میں شامل ہے اور آپ بھی جزاک اللہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

مفتی صاحب محبت کے اندر مجھے اس وظیفے سے بہت فائدہ ہوا۔ اب یہ وظیفہ میری ہر دعا میں شامل ہے اور آپ بھی جزاک اللہ۔ بلکل جب آپ کو فائدہ ہوتا ہے تو ضرور ہم دعا میں شامل ہوتے ہیں اور یہ وظیفہ انہوں نے کیا تھا جو ابھی شیئر کروں گا تو ان کو فائدہ ہوا اس لیے آپ کے ساتھ بھی شیئر کر رہا ہوں تاکہ اگر چند لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے تو اس سے آپ کو بھی فائدہ ہو جیسے ان کو فائدہ ہوا ان شاء اللہ آپ نے کیا تو آپ کو بھی اس سے فائدہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بڑا ہی پیارا وظیفہ ہے اور یہ جیسے ایک بہن تھی جنہوں نے بتایا کہ مجھے اس وظیفے سے محبت کے اندر بہت فائدہ ہوا اور ان کا کہنا تھا کہ جب بھی معاملات خراب ہوتے ہیں کچھ چیزیں چلتی رہتی ہیں زندگی کا ایک حصہ ہے کبھی بیماری ہے ، کبھی صحت ہے ، کبھی تعلقات اچھے ہیں کبھی خراب ہیں تو زندگی اسی چیز کا نام ہے تو اگر ابھی آپ کے تعلقات اچھے ہیں تب بھی آپ یہ وظیفہ سنمبھال کر رکھیں نہیں اچھے ہیں تب بھی آپ یہ وظیفہ سنمبھال کر رکھیں اور روزانہ جیسے انہوں نے بتایا کہ عصر کے وقت میں تین سے سات تسبیح روزانہ پڑھ لیتی ہوں۔ اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

استغفراللہ یاودود یاقابض

یہ آسان سا وظیفہ آپ نے عصر کے وقت تین سے سات تسبیح پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad