
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
دن بھر چلتے پھرتے یہ اسمِ اعظم پڑھ لیں۔ زندگی میں رزق و روزی کی تنگی کبھی نہیں ہوگی اور کروڑپتی بھی ضرور ہو جاؤ گے۔ بڑا ہی آسان عمل ہے اور اس عمل کی تین تسبیح آپ نے روزانہ پڑھنی ہے۔ جس مقصد مُراد کے لیے خاص کر رزق و روزی کے لیے پڑھا جاتا ہے تو اس شخص کو جو اس عمل کو پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ بے حساب دولت سے ضرور نوازتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف تین وظیفے اس کے ساتھ جُڑے ہوئے ہیں آپ نے کرنا کیا ہے کہ روزانہ تین تسبیح اس کی پڑھنی ہیں اول و آخر تین مرتبہ ، سات مرتبہ یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ دو ، تین مہینے لگاتار پڑھتے رہیں ان شاء اللہ اتنا رزق مل جائے گا کہ آپ نہیں آپ کی آنے والی نسلیں بھی کروڑپتی ضرور ہو جائیں گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





