بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
آج جمعۃ الوداع کا خاص عمل 10 کروڑ بھی مانگو گے آج ہی کے دن اللہ تعالیٰ عطا فرما دے گا۔3 تسبیح پورے دن کے اندر پڑھنی ہے۔
یعنی سحری سے لیکے آپ نے افطاری تک صرف اور صرف 313 مرتبہ پڑھنا ہے اور انتہائی آسان عمل ہے۔ اور یہ جمعہ جمعۃ الوداع ہو سکتا ہے۔اگر پاکستان میں 30 روزے ہوئے تو پھر جمعۃ الوداع اگلا جمعہ ہو گا۔
یہ عمل آپ اس جمعہ اور اس جمعہ بھی کر سکتے ہیں۔ دونوں دنوں میں کریں گے تو انشاء اللہ اس کا 100 فیصد فائدہ ہو گا۔ زیادہ رزلٹ ملے گا اور جو مانگے گے اللہ تعالیٰ عطا کرے گے ۔ یہ عمل جس نے کیا ہوتا ہے یا جس کو بتایا ہوتا ہے اس کی اتنی مدد ہوئی ہوتی ہے میں اتنا ہی بتا دیتا ہوں۔ اگر آپ کی ضرورت ہزاروں میں ہے یا لاکھوں اللہ تعالیٰ اتنی ہی عطا کر دے گا۔
جمعۃ الوداع کا خاص وظیفہ:
جمعۃ الوداع کا خاص وظیفہ کیسے کریں؟
یہ عمل آپ نے سحری سے افطاری تک کرنا ہے۔ جب آپ سحری کے لیے بیٹھے گے اس سے پہلے پہلے آپ نے یہ عمل کر لینا ہے۔ یعنی سحری شروع ہونے پہلے آپ نے اول آخر 3 مرتبہ آپ نے درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور یہ عمل آپ نے شروع کر دینا ہے۔ یعنی کھانے سے پہلے پہلے چاہے آپ اپنی جگہ پر بیٹھے سحری کے لیے 3 بار درود شریف پڑھ کر عمل شروع کر دے اور پڑھتے رہے۔ کم از کم 313 مرتبہ پڑھنا ہے اس کے علاوا اگر آپ چاہے تو اس کو لاکھوں، کروڑوں مرتبہ بھی پڑھ سکتے ہیں۔ جتنا گڑھ ڈالے گے اتنا میٹھا ہو گا۔ جتنا زیادہ پڑھے گے اتنا ہی فائدہ ہو گا۔ اور یہ آخری ہی چند دن رہ گئے ہیں۔ اس کو قبول کرا لے اللہ تعالیٰ دنیا جہاں کے تمام خزانے نصیب فرما دے گا۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں