محبت کے وظائف

Mehboob ko hasil karne ki powerful tasbih | Mohabbat ka wazifa | dua for Love | mufti bilal qadri

محبوب/ شوہر کو محبت میں تڑپا دیں: ساری زندگی کےلیئے آپ کا غلام ہو جائے گا۔

in article

صرف ایک تسبیح یہ پڑھ لیں انتہائی آسان عمل  ہے۔  یہ وظیفہ بہت لوگوں نے پڑھا ہے اور اس کے  بہت اچھے نتائج  آئے ہیں۔  اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب آپ کی محبت میں پاگل ہو جاۓ تو اس عمل کو لازمی کریں۔

جب آپ رات کو سونے لگیں تو آپ نے محبوب کی تصویر دیکھنی ہے۔ اچھے سے تصویر کو دیکھ کے اس کے بعد تصویر رکھ دینی ہے۔ اس کے بعد آنکھیں بند کر دینی ہیں۔ محبوب کی تصویر کو تصور میں رکھ کے آنکھیں بند کر کے 111 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔

محبوب  شوہر کو محبت میں تڑپا   دینے والا  وظیفہ:

یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی

وظیفہ کرنے کا طریقہ:

رات کو سونے کے وقت آپ نے محبوب کی تصویر کو اچھے سے دیکھنا ہے اس کے بعد آنکھیں بند کر کے محبوب کو تصور میں رکھ کے ااا مرتبہ اوپر دیا ہوا وظیفہ پڑھنا ہے ۔

اگر لڑکی ہے تو وہ اس وظیفے کو اس طرح پڑھے:

111 مرتبہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ نے اپنے محبوب  کا  نام  اور محبوب کے والد کا نام لینے کے بعدیہ پڑھنا ہے”  عالٰی ھوب” اس کے بعد پھر  محبوب  کا  نام  اور محبوب کے والد کا نام لینا ہے۔

اس  کے بعد محبوب کی تصویر  پر پھونک مارنی ہے اور محبوب آپ کی مٹھی میں آ جاۓ گا۔

اگر لڑکا ہے تو وہ اس وظیفے کو اس طرح پڑھے:

111 مرتبہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ نے اپنے محبوب  کا  نام  اور محبوب کے والد کا نام لینے کے بعدیہ پڑھنا ہے”  عالٰی ھوب” اس کے بعد پھر  محبوب  کا  نام  اور محبوب کے والد کا نام لینا ہے۔

اس  کے بعد محبوب کی تصویر  پر پھونک مارنی ہے اور محبوب آپ کی مٹھی میں آ جاۓ گا۔

 

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

infeedad

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad