دنوں کے وظائفرزق کے وظائفرمضان کے وظائف

14th Ramzan wednesday wazifa for urgent money and increase rizq | Crorepati dolat mand hone ki dua

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

14 رمضان المبارک بروز بدھ ارجنٹ پیسوں کا خاص عمل لاکھوں کروڑوں کی ضرورت ایک دن میں پوری  ہو گی۔ رمضان المبارک کا مہینہ چل رہا ہے اور ہمارا آپ سے وعدہ تھا  2 وعدے ہم نے کیے تھے ایک تو ہم لائو آئے گے اور انشاء اللہ ہم 3 سے 4 بجے یوٹیوب فیس بک پہ  لائو  آتے ہیں جس میں صرف اور صرف آپ لوگوں کے لیے دعائیں کی جا تی ہیں اور آپ کے  لیے استخارہ  کیا جاتا ہے  ۔

اور دوسرا وعدہ کے  رمضان المبارک کے ہر روز کا ایک خاص مجرب ترین پاور فل ترین عمل آپکے ساتھ شئیر کریں گے اور اسی وعدے کی تکمیل  کرتے ہوئے آج 14 رمضان بروز بدھ  دن کا وظیفہ شئیر کر رہے ہیں ۔

یہ وظیفہ ارجٹ پیسوں کی ضرورت کا ہے اگر آپ کو دولت کی ضرورت ہے  ہزاروں کی ضرورت ہے لاکھوں کی ضرورت ہے کروڑو کی ضرورت ہے جتنی بھی آپ کی ضرورت ہے اللہ تعالی اس وظیفہ کی برکت سے ایک دن میں وہ پورا کر دے گا  بہت ہی آسان عمل ہے  اگر دولت مند ہونا چاہتے  ہو    تو آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے  ۔

14 رمضان المبارک کا وظیفہ:

14 رمضان المبارک کا وظیفہ کیسے کریں؟

آپ نے کرنا کیا ہے کہ بدھ والے دن سحری کے  بعد آپ ایک تسبیح دورد شریف کی  کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں  اگر درود ابراہیمی پڑھے گے تو زیادہ اچھا ہے۔ اور آپ نے یہ پڑھنا ہے۔

یہ افطاری تک آپ نے 111 سو کا ورد پورا کرنا ہے کم سے کم  اس سے زیادہ جتنا پڑھنا چاہیں آپ پڑ ھ سکتے ہیں چلتے پھرتے  پڑھ سکتے ہیں۔  افطاری سے پہلے آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے ۔ اور اللہ تعالی سے مانگیے گا انشاء اللہ تعالیٰ آپ جو بھی  حاجت ہے مراد ہے پیسہ ہے دولت ہے جو آپ کو چاہیے اللہ تعالیٰ آپ کو اس پر غائبی اسباب عطا فرما دے گا ۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad