
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب سے فوراً ان بلاک ہونا چاہتے ہیں۔ رمضان المبارک سے پہلے پہلے من پسند شادی چاہتے ہیں تو یہ والا عمل ضرور کر لینا۔ ماہِ رجب شروع ہے اور جب رجب شروع ہو جاتا ہے تو سمجھیں کہ رمضان کی تیاریاں شروع ہو جاتی ہیں اور اس میں ایک دعا ہے جو کہ سرکارِ دوعالم ﷺ رجب کے شروع میں یہ دعا کرتے تو ہمیں بھی چاہیے کہ اس دعا کی کثرت کریں۔
”اَللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيْ رَجَبَ وَشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ“
ترجمہ: اے اللہ ! ہمارے رجب و شعبان میں برکتیں دے اور ہمیں پہنچا رمضان المبارک میں ایک تو اس دعا کی کثرت کریں اور دوسرا رجب کے مہینے سے جو شخص یہ عمل شروع کر لیتا ہے خصوصی طور پر شادی کے لیے اور خاص اپنے محبوب کو راضی کرنے کے لیے یا چاہتا ہے کہ بس شادی ہو جائے ارینج میرج ہو جائے شادی کی عمر گُزرتی جا رہی ہے۔ والدین ہیں اپنے بچوں کی شادی کے لیے پریشان ہیں تو ان کو چاہیے کہ یہ عمل شروع کر دیں ان شاء اللہ رمضان المبارک تک آپ کو خوشخبری ضرور مل جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے آپ نے کرنا کیا ہے کہ جب بھی یہ ویڈیو دیکھ رہے ہیں اس وظیفے کو کرنا شروع کر دیں۔ تین دن پاکی کی حالت میں اور باوضو حالت میں اس کو کرنا ہے۔ تین رمضان تک اس عمل کو آپ جاری رکھیں۔
آپ نے کرنا صرف اتنا ہے کہ مغرب کی نماز پڑھنی ہے مغرب کی نماز کے بعد آپ نے صرف 179 مرتبہ ” سورۃ الکوثر ” پڑھنی ہے۔ اگر من پسند شادی کرنا چاہتے ہیں ، محبوب کو راضی کرنا چاہتے ہیں اس کی تصویر پر دم کر دیں۔ اگر ارینج میریج کرنا چاہتے ہیں تو اپنے لئے خصوصی دعا کر لیں۔ والدین پڑھ کر اپنے بچوں کے لئے ، اپنی بچوں کے لئے دعا کر لیں۔ ان شاء اللہ رمضان المبارک سے پہلے پہلے رزلٹ آپ کے سامنے ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ غیب سے اسباب ضرور پیدا فرما دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




