رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan 2026 sehri or iftari ka wazifa for love-Mufti Bilal Qadri

محبوب کو ہمیشہ کے لئے اپنا بنانے کے لئے سحری اور افطاری کا خاص اسمِ اعظم۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

محبوب کو ہمیشہ کے لیے اپنا بنانے کے لئے سحری اور افطاری کا خاص اسمِ اعظم۔ چھوٹا سا اسمِ اعظم ہے اور ہمارے رمضان المبارک کے اندر خاص عمل محبت ، شادی اور اولاد کے چلتے ہیں۔ اگر وظائف میں کوئی پوچھے کہ سب سے طاقتور عمل کون سا ہے تو میں یہ والا عمل دیتا ہوں۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف سحری سے اس عمل کو شروع کرنا ہے اور افطاری سے پہلے پہلے تین مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اسماۓ اعظم

اس اسمِ اعظم کو پڑھ کر اس کے بعد آپ نے دُعا کرنی ہے کیونکہ حدیث شریف میں آتا ہے کہ اس کے بعد مانگی ہوئی ہر دُعا قبول ہوتی ہے اور رمضان میں اس اسمِ اعظم کی طاقت سات سو گُنا تک بڑھ جاتی ہے۔ اگر عام دنوں میں لوگوں کو اس اسمِ اعظم سے فائدہ ہو رہا ہے تو آپ سوچیں کہ رمضان میں آپ کو کتنا فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad