محبت کے وظائفوظائف

sirf 1 din ka amal-mufti bilal qadri

صرف ایک دن کا کمال وظیفہ محبوب کی چیخیں نکلوا دے گا۔ محبوب تابع دار نہ ہو۔۔ تو پھر کہنا۔۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

قد شغفھا حبا یا ودودو صرف ایک دن کا کمال وظیفہ محبوب کی چیخیں نکلوا دے گا۔  محبوب تابع دار نہ ہوا  مٹھی میں نہ آیا تو پھر کہنا۔ بہت ایزی عمل ہے بہت زیادہ ایزی ہے۔ بس ایک دن آپ نے عمل کرنا ہے اور اس پر ایک طرح کا ایک چھوٹا سا عمل اس کے اوپر کرنا ہے وہ میں ابھی آپ کو مکمل اس کی تفصیل بتاؤں گا  اور ایک ہی دن کرنا ہے  اور ایک دن کرنے کے بعد آپ نے ویٹ کرنا ہے  تین دن سات دن یا زیادہ سے زیادہ گیارہ دن اس میں آپ کی محبت ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں ہو جائے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اور ایسی مٹھی میں آئے گی  کہ پھر واپس مٹھی سے نکلے گی نہیں۔  ریت کی طرح نہیں ہوگی  کہ پکڑ لیا لیکن ریت یہاں سے گرتی چلی جا رہی ہے  لیکن ہے بہت کمال کا وظیفہ ہے  اور اس عمل کے لیے اتنا آپ کو بتا دوں کہ آپ کے پاس بادام کی دو گیریاں ہونی چاہیں۔ بادام  ایزی آپ کو مل جاتے ہیں  ابھی میرے پاس ہے نہیں  وگرنہ میں آپ کو بتا دیتا  بس آپ سمجھ سکتے ہیں بادام کو  تو آپ نے وہ دو بادام لینے ہیں جس بادام کے اندر گیریاں ہوں وہ والا بادام لینا ہے یعنی وہ ہوتے ہیں نا  بعض ہم کھولتے ہیں ایک گیری نکلتی ہے  لیکن بعض کے اندر دو چپکے ہوئے ہوتے ہیں  جیسے وہ چپکے ہوئے ہیں  ہمیشہ ہمیشہ کے لیے  اس طرح آپ اور آپ کا محبوب چپک جائیں گے  اور پھر کبھی جدا نہیں ہو سکے گا دنیا کی کوئی طاقت پھر اس کو آپ سے جدا نہیں کر سکے گی۔ چاہے وہ کالا جادو کروائیں ، چاہے وہ عمل کروائیں ، چاہے وہ غلط فہمیاں ڈلوائیں ، چاہے وہ مسں انڈرسٹینڈنگ کروائیں۔  کچھ بھی کر لے کوئی  آپ کا محبوب آپ سے دور کبھی نہیں جائے گا  اور یہ الفاظ جو مجھے کہتے ہیں نا  کہ مفتیٰ صاحب کہ وہ یہ اقرار کرے کہ تیرے بنا میں رہ نہیں سکتا  اور تیرے بنا گزارا مشکل ہے  یہ اقرار اس نے اپنی زبان سے کرنا  جس دن وہ یہ اقرار اپنی زبان سے کرے  اُس دن آپ نے اس ویڈیو کو ڈھونڈ کر  ایک اچھا سا پیارا سا پوزیٹیو کمینٹ  جو ہے وہ ضرور کر دینا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا بڑا کرم اور احسان ہے اور بہت سارے میسیجز آتے ہیں۔ مجھے نہیں پتا ہوتا  جو میرے اس حوالے سے ہیں  کہ ہمارے کام ہوے ہیں  وہ اتنے  لوگ مجھے آکر بتاتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ یہ فلان بندے نے آپ کے بارے میں  یہ وظیفہ بتایا ہے فلان بندے نے آپ کے بارے میں یہ کہا ہے کہ ہمارا یہ کام ہوا ہے  آپ کا یہ وظیفہ کیا تھا۔ بہن کہتی ہے کہ میں نے بہت سرچ کیا آپ کی ویڈیوز کو  اور میں نے دیکھا ہے کہ لوگوں کے کام ہوتے ہیں  تو میں نے بھی وظیفہ کیا میرا کام بھی ہو گیا۔

اور جتنے لوگ میری طرف آتے ہیں  پوری دنیا سے آتے ہیں  اور یہ اس رب کی ذات کا کرم ہے  خدا کی قسم میری کوئی ذات نہیں ہے  میرا کچھ بھی نہیں ہے  میری کوئی اوقات نہیں ہے۔

جس نے ایک ایسا اسم آزم کے ساتھ  رشتہ جوڑا ہے تو فائدہ ضرور ہوتا ہے  ٹھیک ہے  جلد ہوتا ہے  کچھ کو دیر سے ہوتا ہے  لیکن انشاءللہ جو ہے وہ فائدہ ضرور ہوگا۔

بادام کی گیری کا عمل اور وظیفے کا طریقہ:

اب آپ نے وہ لینا ہے  دو بادام لئے  آپ نے اس کو توڑنا ہے۔  اب ایک بدام میں سے دو گیری لینی ہے پھر دوسرا بادام توڑنا ہے اس میں سے دو گیری لینی ہے۔ اب چاروں میں سے  ایک ایک گیری کے اوپر  آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کے سکین کے اوپر آرہا ہے۔

بادام کی گیری کا عمل

اول آخر تین مرتبہ  آپ نے درود ابراہیمئ  بھی پڑھنا ہے۔ ہر ایک سے پہلے ” قد شغفھا حبن  یا ودود  یا مقلب القلوب  قلب قلبہ الیہ ”  دونوں میں سے ایک ایک گیری کے اوپر وہ آپ نے رکھنا ہے۔

اب دوسری جو گیری ہے  اس کی دونوں گیریوں پر  اور یہ تسنا علی عینی  تین سو تیرہ مرتبہ  اس پر بھی پڑھنا ہے۔ اس کے ساتھ آگے بھی یہی یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ  اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے  جو ایک پورا جوڑا لیں  جس پر ایک شغف حبن پڑھا  اور ایک پر والی تسنا علی عینی  اس کو جوڑ لیں  جوڑنے کے بعد آپ نے اور یہ آپ نے  کراس میں لینے ہے اس بدام کا اس بدام کے ساتھ اور اس بدام کا کراس کے ساتھ  لے کے آپ نے وائٹ دھاگہ لے کے  اس کو لپیٹ لینا ہے لپیٹ لینے کے بعد  اس پر آپ نے  179 مرتبہ  فلان  فلان اس کے بعد محبوب کا نام یہ پڑھ کے آپ نے بادام پر کرنا ہے  اب اس بادام کی جو وہ  دو گیری ہوگی  اس کو آپ نے چلتے پانی میں  سمندر میں دریا میں اس کے اندر جا کے آپ نے  پھینگ دینا ہے  اب دوسرا جو ہے اس کی آپ نے کوشش کرنی ہے کہ ایک خود کھا لیں اور ایک اپنے محبوب کو کھلا دیں  یا بیوی بھی کرسکتے ہیں  جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں اس کے لیئے بھی کردیں  جس سے ملاقات ہو رہی ہے اس کے لیئے بھی کرسکتے ہیں  تو کوشش کریں کھیلا دیں  اگر آپ اس کو کھیلا نہیں سکتے  تو اپنے والا آپ نے خود کھا لینا ہے  دوسرا جو ہوگا دونوں میں سے جو بھی کھا سکتے ہیں کوئی ایشو نہیں ہے دوسرا جو ہوگا

اس کو آپ نے بلیک دھاگے سے باندھ کر درخت کے ساتھ اس کو لٹکا دینا ہے  لیکن پہلی کوشش آپ کی ہونی چاہیئے  کہ آپ نے وہ بدام اپنے محبوب کو  کھیلا دینا ہے  اس کے بعد جب یہ دونوں عمل ہو جائیں اس کے بعد آپ نے  تین دن سات دن گیارہ دن انتظار کرنا ہے اور انشاءاللہ پھر آپ پوزیٹیو ریسپانس ضرور دیں گے تو بہت ہی خاص عمل  ہے ایک دن کا عمل ہے ضرور کیجئے گا انشاءاللہ  فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad