رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan ki chand raat mohabbat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

رمضان المبارک کی چاند رات کو محبت والا طاقتور عمل۔ رکھے پورا سال محبوب قدموں میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

رمضان المبارک کی چاند رات کو محبت کا طاقتور عمل۔ رکھے پورا سال آپ کے محبوب کو آپ کے قدموں میں۔ رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہونے جا رہا ہے۔ میری طرف سے اور میری پوری ٹیم کی طرف سے آپ سب کو رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو۔ پاکستان میں ان شاء اللہ 18 فروری بدھ کے دن مغرب کے بعد چاند نظر آجائے گا۔ اللہ تعالیٰ اس رمضان المبارک کو ہم سب کے لیے خیر وعافیت والا بنائے ، امن و سکون والا بنائے۔ اس رمضان المبارک کی برکت سے ہم سب کے گھروں میں ، مال میں ، رزق میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت عطا فرمائے۔ رشتوں میں محبت پیدا فرمائے۔ ٹوٹے رشتے واپس جُڑ جائیں۔

اگر آپ کی محبت روٹھ چُکی ہے ، ناراض ہو چکی ہے ، آپ کو بلاک کر دیا ہے تو آج رمضان المبارک کی جو چاند رات ہے 18 فروری بروز بدھ سے لے کر 20 فروری کی رات ان تینوں راتوں میں یہ عمل کرنا ہے۔ ان شاء اللہ کئی سالوں کی روٹھی محبت بھی ایسے بحال ہو جائے گی کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ عمل چاند رات کو آپ نے کرنا ہے۔ چاند کو دیکھ کر یہ چاند کی دعا پڑھنی ہے۔

چاند کی دعا

 

چاند کی دعا پڑھنے کے بعد اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد پانچ تسبیح اس کی پڑھنی ہیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

والھکم الہ واحد لا الہ الا ھو الرحمٰن الرحیم

پانچ تسبیح دل سے آواز نکال کے پڑھیے پھر دعا کیجئے۔ اس کے بعد مانگی ہوئی ایک ایک دعا اللہ تعالیٰ قبول کرتا ہے اور جس کو اپنی مٹھی میں ، قدموں میں لانا چاہتے ہیں ان شاء اللہ ایسے قدموں آئے گا کہ آپ نے خواب میں بھی نہ دیکھا ہو گا تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad