دنوں کے وظائفرزق کے وظائفرمضان کے وظائف

15th Ramzan ul mubarak dua for rizq & money | Dolat mand crorepati hone ka wazifa | mufti bilal qadri

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

15 رمضان المبارک رمضان کی تیسری جمعرات آج خزانے لوٹنے کا دن ہے یہ عمل کریں اور کروڑ پتی ہوجاؤ۔ رمضان المبارک کی آج تیسری جمعرات  آ گئی  اور    جب یہ عمل بتا  رہا ہوں بدھ کی رات  ہے   اور پہلی جمعرات  جس دن پہلا روزہ تھا     تو دوسری اور تیسری  پتہ ہی نہیں چلا  تیسری  جمعرات آ گئی  اور آج واقعی  ایسا دن ہے کہ آپ جو مانگے گے اللہ تعالی پورا فرمائے گا  اور جو بھی آپ کی ضرورت ہے اللہ تعالی سے یہ والا عمل کر کے مانگیے وہ ذات آپ کی خالی جھولیاں بھر دے گا  اگر آپ اپنے لیے  دعا کروانا چاہتے ہیں تو کمنٹ میں اپنا نام اور مقصد آپ لکھ سکتے ہیں اور اسی طرح ہم روزہ  پاک ٹائم پر 3 سے  4  درمیان ہم لائو آتے ہیں جس میں صر ف اور صرف آپ کے لیے دعا کرتے ہیں اور آپ کے استخارہ کیے جاتے ہیں ہمارے  یوٹیوب چینل  روحانی بک اور فیس بک پیج مفتی بلال قادری  آپ بھی ضرور شامل ہوں  آپ کے لیے ضرور  دعا کی جائے گی  جس میں لاکھوں لوگ شامل ہو تے ہیں  اور آپ کی دعا پر آمین بولتے ہیں      پوری دنیا سے لوگ شامل ہوتے ہیں ہماری اس لائو کے اندر کسی کی دعا لگ جائے گی  تو ہمارا کام بن جائے گا   تو اس لائو میں بھی ضرور شرکت کریں ۔

15رمضان المبارک کا وظیفہ:

15 رمضان المبارک کا وظیفہ کیسے کریں؟

اگر آپ چاہتے  ہیں کہ آج ہی کہ دن  یعنی جمعرات کے دن آپ کروڑ پتی ہو جائیں   تو یہ عمل ضرور کریں  ۔  یہ عمل آ پ نے ظہر سے لے کر عصر کے درمیان کرنا ہے اور اس کو آپ نے کم از کم 768 مرتبہ پڑھنا ہے  ۔ اول و آخر آپ نے دورد شریف ضرور پڑھنا ہے ۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad