دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k din dolat sy maalamal hone ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن صرف 5 تسبیح یہ پڑھ لیں۔ 24 گھنٹوں میں اللہ تعالیٰ دولت سے مالا مال کر دے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اتوار کے دن صرف پانچ تسبیح یہ پڑھ لیں۔ اتوار کے دن چوبیس گھنٹوں میں اللہ تعالیٰ آپ کو دولت سے مالا مال کر دے گا۔ اتوار کا دن چھٹی کا دن ہوتا ہے اور اس دن کے اندر یہ والا عمل آپ کر سکتے ہیں اور اس کو پاکی کی حالت میں کریں گے باوضو حالت میں یعنی اتوار کا پورا دن آپ نے باوضو رہنا ہے اگر آپ کا وضو ٹوٹ جاتا ہے آپ دوبارہ وضو کر لیں۔ یہ ایسا خاص اسمِ اعظم ہے کہ جو اتوار کے دن کم از کم پانچ تسبیح اس کی پڑھتے ہیں اگلے چوبیس گھنٹے کے اندر اندر اللہ تعالیٰ اس کے رزق و روزی میں خوب اضافہ فرما دیتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اتوار کے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں اور اس میں درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے یہ پڑھنا ہے۔ خواتین پاکی کی حالت میں پڑھیں اگر پاک نہیں ہے تو پھر اگلے اتوار آپ اس عمل کو کر سکتی ہیں۔

انہ من سلیمن وانہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم یا ارحم الراحمین

یہ پڑھیں جب رات بستر پہ سونے لگیں تو اس وقت اللہ تعالیٰ کے حضور اس عمل کے صدقے دعا مانگیں۔ ان شاء اللہ چوبیس گھنٹے کے اندر اندر آپ کے رزق و روزی میں ایسا اضافہ ہوگا کہ صرف آپ نہیں ہر کوئی اس کو دیکھ کے حیران رہ جائے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad