محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ki tasveer par ungli rakh kar ye wazifa parh lein-Mufti Bilal Qadri

تصویر پر صرف چند مرتبہ ایسے پڑھ لیں۔ محبوب ہمیشہ قدموں میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

یا مسخر سخرلی تصویر پر یہ صرف چند مرتبہ ایسے پڑھیں محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کے قدموں میں۔ بس آپ کے پاس اس کی تصویر ہونا ضروری ہے کیوں اس لیے کہ آپ نے اس کی تصویر پر انگلی رکھنی ہے پھر یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔ مکمل کرنے کے بعد آپ نے اس کی تصویر پر دم کرنا ہے جس کو مٹھی میں کرنا ہے اگر آپ محبوب کے پاس جا سکتے ہیں تو اس کو پتا نہ چلے دل میں وظیفہ پڑھ کر اس کو انگلی لگا دیں ان شاء اللہ رزلٹ آپ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں گے۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ کے پاس اس کی تصویر ہو۔ تصویر آپ نے بائے ہاتھ میں پکڑ لینی ہے تصویر اتنی ہو کہ آپ کے ہاتھ میں وہ آجائے زیادہ بڑی نہ ہو۔ اس عمل کو آپ عصر کے بعد بھی کر سکتے ہیں ، رات سوتے وقت بھی کر سکتے ہیں صرف 300 مرتبہ آپ نے اس وظیفے کو پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

یامسخر سخرلی فلاں بحق یا بدیع العجائب یاودود

فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام لے لیں۔ صرف سات سے گیارہ دن کیجئے اور رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھ لیجئے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad