
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
سحری اور افطاری میں جس نے بھی یہ تسبیح پڑھ لی۔ سالوں میں نہیں دنوں میں / منٹوں میں کروڑپتی ، مالدار ضرور ہو جائے گا۔ رمضان المبارک کی ہر ایک ایک گھڑی قبولیت کی ہوتی ہے اور اس میں دو وقت سب سے زیادہ قبولیت کے ہوتے ہیں ایک سحری کا وقت اور ایک افطاری کا وقت۔ اس وقت کے اندر جو اعمال کیے جاتے ہیں خود لوگ بتلاتے ہیں کہ اس عمل کے بہت پوزیٹیو ریسپانس آئے ہیں۔ جیسے خاص کر اولاد کے حوالے سے جو اس ٹائم عمل کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو اولاد کی نعمت ، اولاد کی رحمت عطا فرماتے ہیں۔ خاص کر دوسرے جو اس وقت کے اندر رزق و روزی ، مال ، پیسوں ، کاروبار کے لیے کرتا ہے پھر پوری زندگی وہ ہی نہیں اس کی نسلیں بھی کبھی محتاج نہیں ہوتی تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو بے حساب رزق عطا ہو تو اس رمضان المبارک سحری اور افطاری سے پہلے ایک ایک تسبیح آپ نے اس عمل کی ضرور پڑھنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ جب سحری کرنے لگیں تو اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
بس اتنا سا آپ نے پڑھنا ہے اور میرے خیال سے ایک منٹ میں آپ آرام سے ایک مرتبہ پڑھ سکتے ہیں اور یہ ایک تسبیح آپ کی نسلوں کو بھی کبھی رزق و روزی کی تنگی نہیں ہونے دے گی۔ ضرور اس پر عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





