بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
یا ودود ، یا بدیع ، یا لطیف۔ محبت میں کایاپلٹ عمل۔ عید سے پہلے پہلے آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں ہوگی۔ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ چل رہا ہے اور بہت سارے ہم نے آپ کے سامنے وظائف شیئر کیے ہیں اور آج کے وظیفے میں اللہ تعالیٰ کے تین نام ہیں۔ یا ودود ، یا بدیع ، یا لطیف۔ یا ودود یہ جتنے محبت کرنے والے ہیں وہ اس عمل سے ضرور گزرے ہیں یا ودود محبت کے اندر بہت پاورفل ہے اور اس کے بہت سارے فوائد ہیں۔ یا بدیع یہ اسم اعظم ہے یعنی یہ وہ اسم اعظم ہے جس سے اللہ تعالیٰ انسان کی زندگی میں معجزہ کرتے ہیں۔ معجزہ اس کو کہتے ہیں کہ جو ناممکن اس کے لئے ممکن ہو جائے یعنی چھوٹی چھوٹی چیزیں وہ چیزیں جو ہمارے لیئے رُکاوٹ بن رہی ہوتی ہیں وہ رکاوٹیں اس نام کی وجہ سے ختم ہو جاتی ہیں تو جو شخص خاص کر اپنی محبت کے اندر اس عمل کو کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو اس کی محبت ضرور عطا کرتے ہیں۔ رمضان کے مہینے میں اس کی طاقت مزید بڑھ جاتی ہے اگر آپ اپنی محبت ، اپنا پیار پانا چاہتے ہیں تو آپ نے اس رمضان یہ والا وظیفہ ضرور کرنا ہے۔ رمضان کے مہینے کے علاوہ بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں لیکن رمضان میں عمل کرنے کا فائدہ یہ ہوگا کہ عید آپ کی محبت کے ساتھ گزے گی اور خوشی کے ساتھ گزے گی بہت ہی آسان ہے اللہ تعالیٰ کے تین نام ہیں لیکن اس خاص طریقے کے ساتھ آپ نے اس کو پڑھنا ہے جو ابھی شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ تین نام ہیں یا ودود ، یا بدیع ، یا لطیف اب اس کا طریقہ کار سمجھ لیں۔ اب رات کو جس وقت آپ سونے لگیں۔ رات کو عشاء کی نماز پڑھ لی ، تراویح پڑھ لی آپ سونے لگیں سونے سے پہلے آپ نے جو یہ اللہ تعالیٰ کا نام ہے یا لطیف یہ آپ نے گیارہ سو 1100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے کسی سے بات کیے بغیر سو جانا ہے۔ سو کر جب صبح اٹھیں گے سحری کے لیے سحری کرنے سے پہلے کوشش کرنی ہے تہجد پڑھنی ہے آٹھ رکعات تہجد کے بعد آپ نے جو ہے یہ اللہ تعالیٰ کا نام یا ودود یہ آپ نے گیارہ سو 1100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ صبح تہجد اگر تہجد نہیں پڑھ رہے یا نہیں پڑھنا یا خواتین ہے ان دنوں میں نماز نہیں پڑھ سکتی تو پھر سحری سے یا سحری کرنے کے بعد اذان و نماز پڑھیں۔ نماز پڑھنے کے بعد اپنی جگہ بیٹھے ہوئے پھر آپ نے گیارہ سو 1100 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا یہ نام یا بدیع پڑھنا ہے۔ پہلے یا لطیف گیارہ سو مرتبہ سونے سے پہلے سو کر اٹھیں گے تو آپ نے گیارہ سو مرتبہ یا ودود پڑھنا ہے۔ فجر کی نماز کے بعد آپ نے گیارہ سو مرتبہ یا بدیع پڑھنا ہے اور اس سے پہلے اور آخر میں ہر نام کے ساتھ تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں جب تین ہو جائیں اس کے بعد پھر آپ نے اپنے محبوب کی تصویر پر ، تصور پر دم کرنا ہے اور ہر مرتبہ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا ضرور کرنی ہے اور یہ عمل عید تک آپ لگاتار کرتے رہیں اور ان شاء اللہ عید پر یہ عمل آپ کو ایسی خوشی عطا کرے گا کہ آپ خود کہیں گے کہ یہ ہماری زندگی کی سب سے بہترین عید تھی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT