رزق کے وظائفوظائف

Rizq mein barkat ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

مفتی صاحب آپکا بتایا ہوا یہ وظیفہ۔ جب سے شروع کیا ہے رزق و روزی میں خوب اضافہ ہوا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

مفتی صاحب آپ کا بتایا ہوا یہ وظیفہ جب سے شروع کیا ہے رزق و روزی میں خوب اضافہ ہوا ہے۔ یہ ایک ہمارے بھائی ہیں جو ایک شاپ چلا رہے تھے اب ایک ہفتہ پہلے میری ان سے بات ہوئی اور جب میں ان کی شاپ پر پہلے گیا تھا تو وہ کہتے کہ کام نہیں ہے ، کاروبار نہیں ہے۔ باقی سب کا کام اچھا چل رہا ہے لیکن میرا کام نہیں ہے تو میں نے قرآن پاک کی ایک آیت ہے ان کے ساتھ میں نے شیئر کی یعنی کہ آپ اس طرح کیا کریں کہ ایک تو صبح جب اپنی شاپ دکان کھولیں تو آپ اس کی ایک تسبیح پڑھ لیں اور پھر خود یا دُکان میں جو کام کرنے والے ہیں ان میں سے کسی کو اس کام پر لگا دیں کہ ہر نماز کے بعد ایک تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہے۔ انہوں نے ایسے ہی وظیفہ کیا اور پھر جب میں دوبارہ ان کی دکان پر گیا تو ان کے یہ الفاظ تھے کہ جب سے وظیفہ شروع کیا الحمدللہ اب رزق و روزی میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ قرآن پاک کی آیت ہے جب بھی پڑھیں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

ھو الاول والآخر والظاھر والباطن وھو بکل شیء علیم

کم از کم ایک تسبیح اس کی فجر کے بعد پڑھیں۔ ایک تسبیح اس کی مغرب کے بعد پڑھیں۔ دن بھر میں بھی اس کو پڑھ سکتے ہیں پاکی میں باوضو حالت میں پڑھیں۔ خواتین جن دنوں میں پاک ہیں ان دنوں میں پڑھیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad