دنوں کے وظائفوظائف

Saturday wazifa for urgent money-Mufti Bilal Qadri

ہفتہ کے دن جیب ، بٹوے ، پرس کو پیسوں سے بھرنے کا آسان وظیفہ۔ پورا ہفتہ معجزہ دیکھتے جائیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ہفتہ کے دن جیب کو ، بٹوے کو ، پرس کو پیسوں سے بھرنے کا آسان وظیفہ۔ پورا ہفتہ اپنی جاگتی آنکھوں سے معجزہ دیکھتے چلے جائیں۔ آج کل پریشانیاں ہیں ، تنگیاں ہیں ، تنگدستیاں ہیں ، معاشی طور کے اوپر گھر کے اخراجات پورے کرنے سے قاصر ہیں ، گھر کے اخراجات پورے نہ ہونے کی وجہ سے پریشانی ہے اور ہمیشہ آپ کی گھر میں لڑائیاں بھی اسی وجہ سے ہوتی ہے۔ جب آپ معاشی طور کے اوپر کمزور ہو جاتے ہیں کیونکہ وہاں سے سارے مسائل جنم لیتے ہیں تو اگر آپ ہر ہفتے والے دن یہ زندگی کا معمول بنا لیں تو ان شاء اللہ پورا ہفتہ آپ کا امن و سکون سے گُزرے گا۔ آپ کی ضرورتیں پوری ہو جائیں گی ، معاشی طور پر آپ مضبوط ہو جائیں گے۔ کاروبار میں ہیں تو کاروبار دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرے گا۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے۔ ہفتے کے دن صبح آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی " استغفار " بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح آپ نے " تیسرا کلمہ ” پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے دن بھر میں 786 مرتبہ ” بسم اللہ الرحمٰن الرحیم " پڑھنا ہے۔ رات سوتے تک آپ پڑھ سکتے ہیں۔ جب پورا ہو جائے اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں اور اپنے جیب ، بٹوے ، پرس پر دم کر دیا کریں۔ ہفتے میں ایک دن دم کریں اور پورا ہفتہ ان شاء اللہ آپ کا بہترین گُزر جائے گا۔ ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad