
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
24 شعبان المعظم بروز جمعۃ المبارک اسمِ اعظم کا خاص عمل۔ یہ عمل دولت کا سلطان ہے۔ رزق ، پیسوں میں 100٪ اضافہ ہوگا۔ یہ شعبان المعظم کا چوتھا اور آخری جمعہ ہے اس کے بعد ان شاء اللہ جمعہ رمضان کے اندر آئے گا۔ جیسے جیسے رحمتیں / برکتیں جا رہی ہیں اس سے ستر گناہ بڑھ کر اللہ تعالیٰ رحمتیں و برکتیں بھیج رہا ہے۔ رمضان کا مہینہ آ رہا ہے اس کی تیاری شروع کر دیں۔ کوشش کریں کہ جو عید کی تیاری ہے وہ ان دنوں میں کر لیں تاکہ رمضان کو خاص عبادت کے لیے وقف کریں۔ اگر رمضان میں آپ نے رب کی ذات کو راضی کر لیا تو پھر آپ کی حاجتیں بھی پوری ہوں گی ، مرادیں پوری ہوں گی۔ پورا سال ان شاء اللہ بہترین ہو گا۔ اس جمعۃ المبارک یہ عمل کر لیں اگر آپ کو پیسوں کی ، مال کی ، دولت کی اشد ضرورت ہے تو اس سے بڑھ کر کوئی خاص عمل نہیں ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ اسمِ اعظم ایسا ہے کہ اس کے پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے جو مانگو گے اللہ تعالیٰ ضرور عطا فرمائیں گے۔ ظہر سے عصر کے درمیان اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد 313 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ اسمِ اعظم آپ نے پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد جو بھی آپ کی حاجت ہے ، مُراد ہے ، پیسہ ہے ، دولت ہے ، شادی ہے ، اولاد ہے بس ہاتھ اُٹھا کے اللہ تعالیٰ سے مانگ لیں۔ ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کی خالی جھولیوں کو / خالی ہاتھوں کو بھر دے گا اور یہ آپ کے اُٹھے ہوئے ہاتھ کبھی خالی نہیں جائیں گے تو ضرور اس عمل کو کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





