
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
بیٹے ہی بیٹے ہوں گے حمل ہے یا نہیں ہے بس یہ پڑھنا شروع کر دیجئے نصیب و زندگیوں والے بیٹے اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرما دیں گے۔ یہ دونوں خواتین کے لیے ہیں جن کا حمل ہے جن کا حمل نہیں ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ حمل ہوا ہے یا نہیں ہوا ہر صورت کے اندر جب بھی نماز پڑھیں گے نماز پڑھنے کے بعد 101 مرتبہ آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے ہر نماز کے بعد اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرنی ہے اور منت مانگنی ہے کہ اے اللہ! جو آپ مجھے اولاد دیں گے میں اس کا نام محمد اور احمد رکھوں گی۔ یہ منت مانگیں ان شاء اللہ نصیبوں والے ، زندگیوں والے اور جڑوا بیٹے اللہ آپ کو نصیب فرمائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اگر آپ پریگننٹ ہیں تب بھی عمل کر سکتی ہیں اگر آپ پریگننٹ نہیں ہیں تب بھی ضرور عمل کریں۔ آپ نے جس وقت بھی نماز پڑھنی ہے فجر پڑھ رہی ہیں ، ظہر پڑھ رہی ہیں ، عصر / مغرب / عشاء پڑھ رہی ہیں ، تہجد پڑھ رہی ہیں ہر نماز کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
101 مرتبہ اس وظیفے کو پڑھنا ہے اگر پریگننٹ نہیں ہیں تو ایک مہینے کے اندر اندر پریگننٹ ہو جائیں گی اور ان شاء اللہ نیک نصیبوں والا بیٹا اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور دے گا۔ اس کا نام پھر آپ نے جو منت میں مانگا ہے وہی رکھنا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





