
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
ایسا خاص عمل جہاں ہاتھ ڈالیں گے۔ سونا بن جائے گا۔ زندگی کے ہر مُوڑ پر کامیابی ہوگی۔ گُزشتہ دنوں ایک بہن آئی تھی اپنے بچوں کے حوالے سے کافی زیادہ پریشان تھی کہتی ہیں کہ میرے بچے کو زندگی کے ہر موڑ پر ناکامی ہوتی ہے. بزنس شروع کیا اُس ناکام ہو گیا پتہ نہیں زندگی کی کچھ سمجھ نہیں آ رہی. بچوں کے حوالے سے بہت زیادہ پریشان ہوں تو کوئی ایسا عمل دیں کہ بچے کامیاب ہوں. والدین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ ہمارے بچے اس قابل ہو جائیں کہ ہمارے پیچھے ایک اچھی زندگی گُزار سکیں۔ تو ان بہن کو میں نے یہ عمل دیا تھا میں نے کہا ان شاء اللہ یہ عمل کریں اس کی برکت سے آپ کے بچے زندگی میں جب بھی قدم بڑھائیں گے۔ کامیابیاں ان کے قدم چُومیں گی۔ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے کامیابی ملے گی۔ ان شاء اللہ اس عمل کے بعد زندگی میں جو بھی کام کریں گے اس میں کامیابیاں ہی کامیابیاں ملیں گی۔ نصیب کے بند تالے کھل جائیں گے۔ قسمت کا ستارہ اللہ تعالیٰ چمکا دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے ان بہن کو دیا تھا جس سے ان کو فائدہ ہوا۔ آپ بھی یہ وظیفہ پڑھیں۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ جب بھی پڑھیں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
اس کو آپ نے پورا دن لاتعداد پڑھنا ہے۔ بس یہ وظیفہ آپ اپنی زندگی میں شامل کر لیں ان شاء اللہ دیکھئے گا اس کے بعد زندگی کے ہر مُوڑ پر آپ کو کامیابی ملے گی اور جب بھی قدم بڑھائیں گے۔ کامیابیاں آپ کے قدم ضرور چُومیں گی۔ ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





