رزق کے وظائفوظائف

Powerful wazifa for money-Mufti Bilal Qadri

مال اور دولت میں کثرت اور برکت کے لئے خاص وظیفہ۔ اللہ تعالیٰ بیٹے عطا کرے گا اور کروڑپتی بھی کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

مال اور دولت میں کثرت اور برکت کے لئے خاص وظیفہ۔ اللہ تعالیٰ بیٹے عطا کرے گا اور کروڑپتی بھی کرے گا یعنی مال میں ، دولت میں ان شاء اللہ اضافہ ہوگا۔ اس عمل کے آپ کو دو فائدے حاصل ہوں گے پہلا فائدہ یہ حاصل ہوگا کہ اللہ تعالیٰ آپ کو بیٹے ہی بیٹے نصیب فرمائے گا۔ وہ لوگ جو بیٹوں کے لیے ترس رہے ہیں وہ جو چاہتے ہیں ان کو اللہ تعالیٰ اپنا وارث نصیب فرما دیں ان کے لیے یہ خاص عمل ہے اس عمل کو کریں ان شاء اللہ اپنا بیٹا وارث نصیب ہو جائے گا۔ دوسرا فائدہ یہ ہے کہ جن کے گھر میں تنگی ہے ، پریشانی ہے ، رزق نہیں ہے ، روزی نہیں ہے وہ یہ عمل کریں ان شاء اللہ ان کو فائدہ حاصل ہوگا۔

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف 300 مرتبہ یہ تسبیح پڑھنی ہے۔ جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔

اللھم اکثر مالہ وولدہ وبارک لہ فیما اعطیتہ

 

یہ تسبیح آپ نے پڑھنی ہے ان شاء اللہ دولت بھی نصیب ہو گی ، رزق میں بھی اضافہ ہوگا برکت ہوگی اور اللہ تعالیٰ اپنا وارث بیٹا بھی عطا کریں گے تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad