شادی کے وظائفوظائف

Quick shadi ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

نیک صالح رشتہ چاہتے ہیں؟ جلد سے جلد شادی چاہتے ہیں؟؟ اس عمل کے صدقے ایسا رشتہ نصیب ہوگا۔ لوگ نصیبوں پر رشک کریں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

نیک صالح رشتہ چاہتے ہیں۔ جلد سے جلد من پسند شادی چاہتے ہیں۔ اس عمل کے صدقے ایسا اچھا رشتہ نصیب ہوگا کہ لوگ آپ کے نصیبوں پر رشک کریں گے اور کہیں گے کہ یار اس کے جیسا اللہ تعالیٰ ہمیں رشتہ عطا کریں۔ جنہوں نے یہ وظیفہ پڑھا ہے تو انہوں نے کہا ہے کہ یہ وظیفہ پڑھنے کے بعد بہت اچھے رشتے آئے ہیں بس آپ نے ہر نماز کے بعد ایک تسبیح اس کی پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ دعا آپ نے ہر نماز کے ساتھ کرنی ہے قرآنی دعا ہے اس لیے خواتین ان دنوں میں کریں جن دنوں میں پاک ہیں۔ فرض نماز کے فوراً بعد ایک مرتبہ ، تین مرتبہ یا سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ پھر یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ربنا ھب لنا من ازواجنا وذریتنا قرۃ اعین واجعلنا للمتقین اماما

ایسا رشتہ ملے گا کہ دنیا رشک کرے گی۔ ان شاء اللہ آپ کو اس کی طاقت نظر آئے گی تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad