
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
صرف تین سیکنڈ کا وظیفہ۔ ربِ کعبہ کی قسم دولت ، رزق سے مالا مال ہو جاؤ گے۔ کروڑپتی ہونا ہے تو ابھی یہ عمل کریں۔ جیسے ہی یہ آرٹیکل پڑھیں تو فوراً عمل کریں اور اس عمل کو سات ، گیارہ ، اکیس دن لگاتار کریں۔ ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین بھی اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ وضو بےوضو کر سکتے ہیں۔ صرف اور صرف تین سیکنڈ کا عمل ہے کیونکہ آپ اس کو ایک مرتبہ پڑھیں گے تو صرف آپ کے تین سیکنڈ لگیں گے۔ ایک مرتبہ پڑھنا بعض دفعہ آپ کے لیے کافی ہو جاتا ہے لیکن کم از کم آپ اس کی ایک تسبیح ضرور پڑھیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ہر فرض نماز کے بعد آپ نے ایک تسبیح اس کی پڑھنی ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پڑھنا کیا ہے سکرین پر آ رہا ہے۔
اس کو ہر فرض نماز کے بعد پڑھنا ہے۔ اس کے بعد مانگی ہر ایک دعا قبول ہوتی ہے۔ سات سے اکیس دن لگاتار اس کو پڑھیں۔ سات دن میں ہی آپ کو اس کا رزلٹ مل جائے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کی جھولیوں کو بھر دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





