رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan ke chand ka wazifa for Love-Mufti Bilal Qadri

رمضان کا چاند آپ کا محبوب آپ کے قدموں میں لا رہا ہے۔ چاند کو دیکھ کر یہ عمل کریں۔ محبوب محبت میں پاگل ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

رمضان المبارک کا چاند آپ کا محبوب آپ کے قدموں میں لا رہا ہے۔ چاند کو دیکھ کر یہ عمل کریں۔ محبوب محبت میں پاگل ہو جائے گا۔ رمضان المبارک کا چاند آ رہا ہے میری طرف سے اور میری پوری ٹیم کی طرف سے آپ سب کو ماہِ رمضان بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس ماہِ مبارک کو ہم سب کے لیے خیر کا باعث بنائے ، اللہ تعالیٰ اس ماہِ مبارک کے اندر جتنی اس کی رحمتیں ہیں ، برکتیں ہیں ہم سب کو نصیب فرمائے ، اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس ماہِ مبارک میں زیادہ سے زیادہ اعمال کرنے کی / قرآن پاک کی تلاوت کرنے کی / ذکر و اذکار کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ اس ماہِ مبارک کے صدقے ہم سب کی تمام مُرادوں کو پورا فرمائے آمین۔ یہ والا عمل آپ نے تب کرنا ہے جب آپ کو معلوم ہو جائے کہ رمضان المبارک کا چاند طلوع ہو چکا ہے۔ یہ عمل چاند کو دیکھ کے کرنا ہے۔ جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں ، جس سے آپ پیار کرتے ہیں وہ آپ سے روٹھ گیا ہے ، آپ سے ناراض ہو چکا ہے۔ اُس نے آپ کو بلاک کر دیا ہے تو اس عمل سے سارے مسئلے آپ کے حال ہو جائیں گے۔ انتہائی آسان عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک مرتبہ چاند کی طرف دیکھنا ہے اس کے بعد آپ نے اپنے محبوب کی تصویر کو اپنے موبائل میں یا پرنٹ ہوئی ہو اس کو آپ نے دیکھنا ہے۔ اس کے بعد پھر آپ نے چاند کی طرف دیکھنا ہے اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے 414 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آرہا ہے۔

ھو الرحمٰن الرحیم

یہ چاند کو دیکھتے ہوئے پڑھنا ہے۔ نظر آپ نے پھیرنی نہیں ہے۔ پڑھنے کے بعد آپ نے پھر محبوب کی تصویر پر دیکھتے ہوئے اس پر دم کر دینا ہے۔ اسی وقت آپ کو کال بھی کرے گا ، انبلاک بھی کرے گا۔ جیسے ایک بہن تھی وہ کہتی ہیں کہ فوراً کال آئی ہے تو ان شاء اللہ آپ بھی یہ عمل کریں گے تو پھر آپ بھی یہ کہیں گے کہ امید تو نہیں تھی کہ اُس کی کال آئے گی لیکن اس عمل کے بعد اُس کی کال آگئی تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad