رزق کے وظائفوظائف

Be hisab rizq aur dolat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اللہ نے خود قسم کھائی ہے جو یہ عمل کرے گا۔ بے حساب رزق، دولت عطا کرونگا۔ آج ہی اس پر عمل شروع کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اللہ نے خود قسم کھائی ہے جو یہ عمل کرے گا بے حساب رزق، دولت عطا کروں گا۔ آج ہی اس پر عمل کرنا شروع کر دیجئے بہت ساری ایسی چیزیں ہیں جو رب کی ذات کی طرف سے بتلائی جاتی ہیں کہ جب تک لوگ اللہ سے مانگیں گے وہ ان کی دعاؤں کو قبول کرے گا ، ان کی حاجتوں کو پورا کرے گا ، ان کی مُرادوں کو پورا کرے گا۔ وہ رازق / وہ خالق / وہ مالک جس کے قبضہ قدرت میں پوری کائنات ہے جب چاہے جس کو چاہے جتنا چاہے دے سکتا ہے اس سے جب ہم مانگیں گے خود اللہ تعالیٰ نے کہا ہے یہ پڑھ کر مانگو میں تمہیں عطا کروں گا جو ایک عام سی بات ہے مثلاً ایک بادشاہ کہے جو یہ کام کرے گا اس کو میں دولت سے نواز دوں گا وہ لوگ اگر کام نہ کریں تو لوگ کہیں گے کہ یہ پاگل ہیں جب بادشاہ نے کہا ہے اس کو تنگی ہے ، پریشانی ہے تو جب بادشاہ نے کہا ہے یہ کام کرے اور بادشاہ سے رزق لے جائے تو یہ اللہ نے خود کہا ہے کہ جو یہ کام کرے گا اس کو میں رزق عطا کروں گا تو اب اگر ایک بندہ رزق کی تنگی میں ہے ، پریشانی میں ہے ، محتاجگی کے اندر ہے ، اس کو کاروبار کے اندر پریشانی ہے ، اس کو گھر کے اندر پریشانی ہے تو اس کو چاہیے کہ وہ یہ عمل کرنا شروع کر دے رب کی ذات اس کو عطا کرے گی کیونکہ اللہ تعالیٰ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا جب اس نے وعدہ کیا ہے کہ میں یہ چیزیں عطا کروں گا تو ہنڈرڈ پرسنٹ وہ عطا کرے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

تو چلتے ہیں ہم اپنی وظیفے کی طرف اور وظیفے سے پہلے میں آپ کو بتلا دوں قرآن مجید کے اندر انتیسویں پارے کے اندر سورت نوح ہے اس کے اندر اللہ رب العالمین نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا کہ اپنے رب سے استغفار کیا کرو وہ بڑا بخشنے والا ہے تو ہر انسان کو چاہیے کہ روزانہ کم از کم تین سو تیرہ 313 مرتبہ کوئی سا بھی استغفار ضرور پڑھ لیں۔ ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ پڑھیں تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ استغفار پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

crorepati hone ki dua

یہ استغفار پڑھیں سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن پڑھیے گا پھر آپ مجھے اپنی قسمت کو بدلتا ہوا خود بتائیں گے کہ مفتی صاحب ہماری بدنصیبی کے تالے کھل رہے ہیں ، ہمارے گھروں میں برکتیں ہو رہی ہیں ، ہمارے گھروں میں مال / پیسہ زیادہ ہو رہا ہے۔ ہمارے گھروں سے لڑائیاں / جھگڑے ختم ہو رہے ہیں ، ہمارے رزق میں برکت ہو رہی ہے ، ہمارے کاروبار میں ترقی ہو رہی ہے یہ خود ان شاء اللہ آپ اپنی زبان سے بتائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad