
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رمضان المبارک دولت والی تسبیح۔ لاکھوں لوگ اس تسبیح سے کروڑپتی ہو گئے۔ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ شروع ہونے جا رہا ہے اور ان شاء اللہ امید ہے کہ پاکستان میں 19 فروری کو پہلا روزہ ہوگا یعنی 18 فروری کی رات کو چاند نظر آ جائے گا اور یہ ایک ایسی تسبیح ہے کہ جس نے بھی ماہِ مبارک یعنی رمضان المبارک کے اندر کم از کم ایک تسبیح 24 گھنٹے میں پڑھ لی اللہ تعالیٰ نے اس کو کروڑپتی ضرور کر دیا۔ کوشش کریں ایک تسبیح صبح پڑھ لیں / سحری میں پڑھیں اور ایک تسبیح مغرب کے بعد پڑھ لیں۔ سحری میں پڑھ لیں گے تو مغرب تک کافی ہوگا مغرب کے بعد پڑھ لیں گے تو سحری تک آپ کے لئے کافی ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ رمضان المبارک میں صبح ایک تسبیح اور ایک تسبیح شام میں پڑھیں۔ جب بھی پڑھیں گے تو اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کی آپ نے ضرور پڑھنی ہے۔ اس کے بعد یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
اس رمضان یہ وظیفہ پڑھ لیں ان شاء اللہ رزق و روزی ، مال ، دولت ، پیسوں ، کاروبار کے حوالے سے سارے گلے شکوے ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





