دنوں کے وظائفوظائف

Jumma Mubarak Ke Din Surah Kausar Ka Wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعہ کے دن سورۃ الفاتحہ ، سورۃ الکوثر ، سورۃ الخلاص پڑھنے کی طاقت۔ ان تین سورتوں کو جمعہ کے دن ایک ساتھ فقیر بھی پڑھ لے۔ تو اگلے دن کروڑوں کا مالک بن جاتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

جمعہ کے دن سورة الفاتحہ ، سورة الکوثر ، سورة الاخلاص پڑھنے کی طاقت۔ ان تین سورتوں کو جمعہ کے دن ایک ساتھ فقیر بھی پڑھ لے تو اگلے دن کروڑوں کا مالک بن جاتا ہے۔ اگلے دن تک اللہ تعالیٰ اس کے رزق و روزی میں ایسی برکت دے دیتا ہے کہ ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ اس کے رزق و روزی کے سارے مسئلے حل ہو جاتے ہیں۔ اس کی دولت میں اضافہ ہو جاتا ہے ، اس کے مال میں اضافہ ہو جاتا ہے ، اس کی غربت ختم ہو جاتی ہے ، اس کی تنگدستی ختم ہو جاتی ہے اور یار / دوست / رشتہ دار اُس کی دولت ، مال ، پیسہ دیکھ کے حیران و پریشان رہ جاتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ کام آپ نے جمعہ والے دن کرنا ہے۔ جمعہ کی نماز کے بعد سے عصر کے درمیان تک اس عمل کو کرنا ہے۔ سب سے پہلے آپ نے کیا کرنا ہے کہ 21 مرتبہ ” سورۃ الفاتحہ "  پڑھنی ہے۔ سورۃ الفاتحہ پڑھنے سے پہلے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے 129 مرتبہ ” سورۃ الکوثر ” پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے صرف 79 مرتبہ ” سورۃ الخلاص " پڑھنی ہے۔ پھر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنی ہے۔ بس مانگتے جائیں اللہ تعالیٰ ان شاء اللہ عطا کرتا جائے گا۔ ہر جمعہ اس کو پڑھنے کی عادت بنا لیں 15 منٹ یا 20 منٹ آپ کے لگ جائیں گے لیکن یہ وقت آپ کی زندگی کا کامیاب ترین وقت ہوگا اور ساری زندگی آپ کو یہ وقت ضرور یاد رہے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad