دنوں کے وظائفوظائف

Friday dua for money-Mufti Bilal Qadri

جمعہ کے دن یہ ایک درود شریف پڑھ لیا کریں۔ صرف ایک دن کا وظیفہ عمر بھر کا سکون۔ اتنا رزق ، اتنی خوشی لے آئے گا۔ حیران رہ جائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جمعے والے دن ایک یہ والا درود شریف پڑھ لیا کریں صرف ایک دن کا وظیفہ عمر بھر کا سکون۔ اتنا رزق ، اتنی خوشی ، اتنی دولت ، اتنی رحمتیں / نعمتیں لے کے آئے گا کہ آپ ہی نہیں آپ کے یار دوست سب حیران رہ جائیں گے۔ جمعہ کے دن کی افضل عبادت ہی درود شریف ہے اور اس میں بھی یہ خاص درود شریف جو آپ کی زندگی کو بدل دے گا۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے۔ یہ درود شریف آپ نے عصر سے مغرب کے درمیان پڑھنا ہے۔ جمعہ کے دن پڑھنا ہے اور تین تسبیح آپ نے اس کی پڑھنی ہے۔ کوشش کریں کہ عصر کی نماز پڑھ کے اپنی جگہ بیٹھے رہیں۔ کسی سے بات کلام نہ کریں اپنا چہرہ قبلے سے مت پھیریں۔ پھر یہ درود شریف پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

اللھم صل علی سیدنا محمد النبی الامی وآلہ وبارک وسلم

یہ پڑھ کے پھر اس کے بعد دعا کریں اور کوشش کریں اگر عصر سے مغرب کے درمیان لگاتار بیٹھ کے اس کو پڑھ سکتے ہیں تو ضرور پڑھیے گا کیونکہ یہ درود شریف آپ کی زندگی کو ضرور بدل دے گا۔ یہ درود شریف آپ کی قسمت کا ستارہ ضرور چمکا دے گا۔ یہ درود شریف آپ کے لئے خوشیاں ہی خوشیاں لے کے آئے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad