
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
چیزیں جلد بیچنے کا وظیفہ ادھر وظیفہ پڑھا ادھر چیز بک گئی ادھر پھونک ماریں گے ادھر چیز آپ کی سیل ہو جائے گی۔ اس حوالے سے کیونکہ لوگوں کی قوت خرید کم ہوتی ہے تو یہ مسائل شروع ہو جاتے ہیں میرے پاس بہت سارے پراپرٹی کے حوالے سے بھی لوگ آتے ہیں یا کئیں میرے پاس بہنیں آتی ہیں کہ ہم گاڑی بیچنا چاہتی ہیں نہیں بک رہی یا ہمارے پاس کوئی پلاٹ ہے ، ہمارے پاس دکان ہے سالوں ہو گئے ہیں نہیں بک رہی۔ باہر ملک سے بھی لوگ اس چیز کے اوپر رابطہ کرتے ہیں تو میں نے بہت سارے لوگوں کو جو وظیفہ دیا ہے سات دن کے اندر مجھے لوگوں نے بتایا کہ ہماری چیز بک گئی ہے گزشتہ دنوں ایک بہن تھی ان کو میں نے ایک عمل دیا سات دن انہوں نے اس عمل کو کیا مگر فائدہ نہیں ہوا۔ میں نے پھر یہ والا عمل ان کو عمل دیا اور جیسے ہی انہوں نے یہ عمل کیا تو تین دن کے بعد انہوں نے مجھے بتایا کہ ہماری گاڑی جس قیمت میں ہم چاہ رہے تھے اس قیمت کے اوپر بک گئی ہے تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا کوئی پلاٹ ہے ، گھر ہے ، گاڑی ہے۔ آپ کا کوئی موبائل ہے یا آپ کوئی چیز سیل کرنا چاہتے ہیں جو سیل نہیں ہو رہی ہے تو یہ ایک انتہائی آسان انتہائی آسان عمل ہے کہ جیسے ادھر چیز پر پھونک ماری اور ادھر آپ کی چیز بک گئی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے جو چیز آپ نے سیل کرنی ہے اگر پلاٹ ہے ، گھر ہے ، گاڑی ہے کوئی بھی چیز ہے اگر آپ کے پاس موجود ہے تو سات دن لگاتار ایک ٹائم آپ لے لیں اس ٹائم پر آپ نے اپنی اس جگہ پر جانا ہے جہاں آپ جا سکتے ہیں وہاں پر کھڑے ہو کر آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور درمیان میں صرف وصرف سو تیرہ 313 مرتبہ قرآن پاک کی یہ آیت پڑھنی ہے۔
پڑھنے کے بعد دم کر دیں پانی کے اوپر دم کر کے اُس چیز کے اوپر چھڑکاؤ کر دیں اب اگر آپ جا نہیں سکتے ہیں تو آپ نے موبائل کے اوپر اس چیز کی تصویریں لینی ہیں جو چیزیں اس کے اوپر آپ نے دم کرنی ہے اور اس کے اوپر پانی کا چھڑکاؤ نہ کریں ایسا نہ ہو کہ آپ کہیں چیز تو بکی نہیں ہے مفتیٰ صاحب نے موبائل خراب کروا دیا ہے۔ یہ کام آپ نے موبائل پر نہیں کرنا موبائل پر آپ نے صرف دم کر دینا ہے اگر آپ کے پاس وہ بھی تصویر نہیں ہے تو آپ نے تصور میں جہاں بھی آپ کی جگہ ہے آپ اس کو سوچ کے تصور کر کے یا اللہ میرا پلاٹ ہے ، گھر ہے ، گاڑی ہے یا بنگلہ ہے کچھ چیز بھی ہے اس کو سیل کروانا ہے تو جس قیمت پر چاہیں گے اس قیمت کے اوپر آپ کی وہ چیز سیل ہو جائے گی یہ اس عمل کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے اس کے ساتھ اگر آپ عصر کی نماز کے بعد روزانہ 101 مرتبہ ” تیسرا کلمہ ” پڑھ کے دم کریں گے تو ریزلٹ آپ کو بہت زیادہ جلدی ملے گا۔ اس پر ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





