
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اس عمل سے آج دس کروڑ کا مالک ہوں جب بھی ایمرجنسی پیسوں کی ضرورت پڑتی ہے یہ آیت کثرت سے پڑھنا شروع کر دیتا ہوں اور جیسے جیسے پڑھتا جاتا ہوں اللہ رب العزت میرے رزق میں ، روزی میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت کرتے ہیں۔ یہ آن لائن کام کرتے ہیں کافی ٹائم پہلے میری ان سے بات ہوئی تھی اس حوالے سے اور ان کے اس وقت مسائل تھے کام اچھا نہیں تھا لیکن آج الحمدللہ بتاتے ہیں کہ میں اس وقت کروڑوں کی روزانہ سیلز کرتا ہوں اور اتنا اللہ تعالیٰ نے دیا ہے کہ مجھے اب نہیں لگتا کہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے ان شاء اللہ میری آنے والی نسلیں بھی کبھی محتاج ہوں گی تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ بھی اسی طرح کروڑوں کے مالک بن جائیں تو آج یہ والا عمل کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا یہ ہے کہ جس وقت آپ کو ایمرجنسی پیسوں کی ضرورت ہو تو آپ نے 41 مرتبہ اس وظیفے کو پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابرہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
اس وظیفے کو کسی بھی وقت پڑھ سکتے ہیں اور اگر روازنہ پڑھنا چاہتے ہیں تو پھر 1100 مرتبہ اس کو روزانہ پڑھیں۔ خواتین اس کو پاکی کی حالت میں کریں ان شاء اللہ یہ آیت پڑھ کر کل کو آپ بھی یہی بات کہیں گے کہ یہ آیت ہے جس نے میری زندگی کو بدل دیا اور اس آیت سے اللہ تعالیٰ نے ہمارے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں برکت ڈال دی اور اس آیت نے ہمیں کروڑپتی ، مالدار بنا دیا تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





