رزق کے وظائفوظائف

3Din mei crorepati banane ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

دولت والی تسبیح صرف تین دن لگاتار اس وقت پڑھیں۔ فوراً کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

دولت والی تسبیح صرف تین دن لگاتار اس وقت میں پڑھیں۔ فوراً اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی کر دیں گے۔ اگر فوراً مالدار ہونا چاہتے ہیں ، کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں۔ فوراً پیسہ حاصل کرنا چاہتے ہیں ، فوراً چاہتے ہیں آپ کا کاروبار ترقی کرے تو یہ تسبیح آپ اس خاص وقت میں پڑھیں یا سارا دن پڑھیں تو زیادہ بہتر ہے۔ اس میں بھی تین دن آپ نے بدھ ، جمعرات ، جمعہ لازمی رکھنے ہیں۔ اس کے علاوہ جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ بھی کر سکتے ہیں۔ جمعہ ، ہفتہ ، اتوار بھی کر سکتے ہیں۔ ان تین دنوں میں آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف صبح جس وقت اُٹھیں گے ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھنا ہے۔

حسبی اللہ یابدیع

خواتین ہیں گھر کے کام کاج کر رہی ہیں تو ساتھ ساتھ یہ وظیفہ بھی پڑھتی رہیں اور رزلٹ اپنی آنکھوں سے تین دن کے بعد خود دیکھیے گا۔ دولت اتنی ہو جائے گی کہ پھر آپ کی سات نسلیں بھی کبھی کسی کی محتاج نہیں ہوں گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad