رزق کے وظائفوظائف

Powerful wazifa for increase money-Mufti Bilal Qadri

پیسہ ، دولت بڑھانے کا عمل۔ روزانہ لاکھوں کماؤ گے۔ آج ہی یہ عمل کریں۔ مالدار ، کروڑپتی ہو جائیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

پیسہ ، دولت بڑھانے کا عمل۔ روزانہ لاکھوں کماؤ گے آج ہی یہ عمل شروع کریں۔ مالدار اور کروڑپتی ہو جائیں۔ یہ عمل اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں اور دن بھر میں اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں ان کی آپ نے پانچ تسبیحات پڑھنی ہیں یعنی چوبیس گھنٹے میں جو شخص بھی پانچ تسبیح اس کی پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی دولت میں بے حساب اضافہ فرما دیتے ہیں۔ وہ کام کر رہا ہے کاروبار کر رہا ہے ، جاب کر رہا ہے لاکھوں کی اس کو جاب مل رہی ہے وہ کوئی بھی ورک کرتا ہے اس کو کامیابی ملتی ہے۔ زندگی کے کسی بھی معاملے میں جب بھی قدم بڑھاتا ہے کامیابیاں اس کے قدم چومتی ہیں یعنی اس عمل سے کامیابیاں بہت جلد نصیب ہوتی ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں۔ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں اس وظیفے کو پڑھیں۔ خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔

یامجیب یااللہ

یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام کچھ عرصہ لگاتار پڑھیں ان شاء اللہ خود اپنی زندگی کے اندر اس کا رزلٹ آپ دیکھیں گے۔ جب یہ پورا ہو جائے اس کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرنی ہے اور اللہ تعالیٰ سے مانگنا ہے اللہ تعالیٰ آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائیں گے اور آج اگر کچھ بھی نہیں ہے تو کل ان شاء اللہ لاکھوں کروڑوں کمانا شروع کر دیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad