بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
نماز کے بعد یہ وظیفہ کریں دولت کی بارش ہو گی پانچ منٹ میں مالدار ہو جاؤ گے۔
آج کی ویڈیو کے اند بہت ہی آسان عمل بتایا گیا اور یہ عمل صرف 5 منٹ کا ۔ آپ نے جب بھی فرض نماز پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے یہ عمل کر لینا ہے۔ انشاء اللہ یہ پانچ منٹ کا عمل آپ کو ہمیشہ کے لیے مالا مال کر دے گا۔کونسا عمل ہے کیسے کرنا ہے پوری تفصیل پوسٹ میں شئیر کی جائے گے۔
کیا آپ صرف اور صرف 5 منٹ میں مالدار ہو نا چاہتے ہیں؟یا جلد از جلد کروڑپتی ہونا چاہتے ہے؟ کیا خوب مال و دولت حاصل کرنا چاہتے ہے؟
اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو بس کسی بھی فرض نماز کے بعد آپ نے 5 منٹ کا یہ عمل ضرورکرنا ہے۔ کیونکہ یہ ایسا عمل ہے کہ جو بھی یہ کرتا ہے اس پر رزق و دولت کی بارش ضرور ہوتی ہے۔ یہ عمل صرف اور صرف 5 منٹ کا ہے۔
5 منٹ میں مالدار ہونے کا وظیفہ:
5 منٹ میں مالدار ہونے کا وظیفہ کیسے کریں؟
آپ نے یہ اللہ کاایک نام کسی بھی فرض نماز کے بعد 7دن لگاتار پانچوں نمازوں میں آپ نے کرنا ہے ۔ نماز مکمل کرنے کے بعد آپ نے اول و آخر 3 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے بعد یہ اللہ تعالیٰ کانام 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔ 7 دن آپ نے کرنا ہےاور صرف 5 منٹ لگنے یہ پڑھنے ہیں۔ صرف ایک اللہ تعالیٰ کا نام ہے۔ انشاء اللہ بہت فائدہ حاصل ہو گا۔ ضرو عمل کیجیے گا۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں