
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اتوار کے دن کا وظیفہ۔ ہر مشکل آسان رزق و روزی میں اضافہ ہوگا۔ ہر دعا اللہ تعالیٰ آپ کی پوری فرمائے گا۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے۔ پورے دن میں آپ نے تین تسبیح پڑھنی ہے پہلے ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے پھر ایک تسبیح تیسرے کلمے کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد پورے دن میں تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھیں جو سکرین پر آرہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس وظیفے کو پاکی کی حالت میں اور باوضو ہو کر پڑھنا ہے۔ خواتین جن دنوں پاک نہیں ہیں اس وظیفے کو چھوڑ دیں۔ یہ پڑھنے کے بعد دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ سے سلیقے سے مانگیں کہ اے اللہ! ہمارے حال پر رحم فرما ، ہمارے گھر میں / مال میں / رزق میں / اولاد میں / پیسوں میں / کاروبار میں برکت عطا فرما۔ اس عمل سے مشکلیں آسان ہوتی ہیں ، حاجتیں پوری ہوتی ہیں ، دعائیں قبول ہوتی ہیں اور ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ رزق و روزی میں اضافہ بھی ضرور کرتا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





