
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
رمضان المبارک کا چاند طلوع ہوتے ہی محبت کا یہ عمل لازمی کریں۔ پتھر دل محبوب موم ہو جائے گا اور یہ عمل محبت کے عملوں میں بڑا ہی خاص عمل ہے۔ رمضان المبارک کا چاند طلوع ہونے جا رہا ہے پاکستان میں جو زیادہ امید ہے وہ 18 فروری کو ہو گا یعنی 19 فروری کو پاکستان میں پہلا روزہ ہو گا۔ اس لیے 19 فروری سے پہلے یہ آرٹیکل لگار رہا ہوں اس کی وجہ یہ ہے تاکہ جو چاہتے ہیں کہ ان کی محبت سے شادی ہو جائے ، محبت کے مسئلے ختم ہو جائیں ، اُن کا محبوب اپنی ضد چھوڑ دے اور سخت دل آپ کے لیے موم ہو جائے تو ابھی سے ہی اس عمل کو کرنے کی تیاری کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف تو آپ نے کیا کرنا ہے کہ ابھی سے ہی رات کے وقت یہ عمل شروع کر دیں جب بستر پہ لیٹیں اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ وظیفہ اُس کے دل پہ جا کے اثر کرے گا۔ اس کا دل ایسا نرم اور شیشہ ہو جائے گا کہ آپ سوچیں گے ایسا کیسے ممکن ہوگیا۔
جیسے ہی چاند طلوع ہوگا چاند کو دیکھ کے چاند کی دُعا وغیرہ پڑھ کے اس عمل کو کریں گے۔ گیارہ دن کریں گے ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ نے چاہا تو 27 رمضان المبارک آپ کی نکاح کی تاریخ ضرور بن جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





