
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رمضان المبارک میں ہی من پسند شادی پکی ہو جائے گی۔ جب ویڈیو دیکھ رہے ہیں یہ عمل کرنا شروع کر دیجئے۔ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے تقریباً دس دن رہ گئے ہیں۔ رمضان المبارک کی آمد میں یہ جو عمل ہے شادی کے حوالے سے بہت باکمال ہے۔ خاص کر من پسند شادی کے اندر یہ بہت زیادہ اثر کرتا ہے اور اگر آپ کی ارینج میریج ہے عمر گزرتی جا رہی ہے لیکن رشتوں کے حوالے سے مسئلے ہیں تو ابھی سے یہ عمل کرنا شروع کر دیجئے ان شاء اللہ رمضان میں ہی ایک ایسا بہترین رشتہ اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائیں گے کہ باقی خاندان والے آپ کے رشتے پر رشک کریں گے۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ عمل آپ کوشش کریں کہ رمضان سے پہلے پہلے شروع کر دیں تاکہ جب رمضان شروع ہو تب بھی آپ یہ عمل ساتھ کر رہے ہوں۔ رمضان سے پہلے آپ نے اس کو 1100 مرتبہ روزانہ آپ نے پڑھنا ہے یعنی جب آپ رمضان سے پہلے پڑھیں گے تو روزانہ آپ نے گیارہ سو مرتبہ پڑھنا ہے اور جیسے ہی رمضان آجائے گا رمضان کے اندر پھر آپ نے یہ 300 مرتبہ پڑھنا ہے چاہے ایک دن آپ کو مل رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اول و آخر ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے۔ کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح اس کی پڑھیں۔
یہ ایک تسبیح پڑھنے کے بعد یہ والا اصل وظیفہ پڑھنا ہے۔
سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ وضو بےوضو پڑھیں۔ آپ کی شادی ان شاء اللہ پکی ہو جائے گی تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں






