دنوں کے وظائفوظائف

Peer k din wazifa for every hajat & murad-Mufti Bilal Qadri

پیر کے مبارک دن۔ زندگی کے ہر موڑ پر کامیاب ہونا چاہتے ہیں؟ روزگا ، کاروبا ، اپنا گھر چاہتے ہیں؟

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

پیر کے مبارک دن۔ زندگی کے ہر موڑ پر کامیاب ہونا چاہتے ہیں۔ چاہتے ہیں جب بھی میں قدم بڑھاؤں کامیابیاں میرے قدم چُومیں۔ روزگار کی تلاش میں جا رہا ہوں تو اچھے سے اچھا ، من پسند / بہترین روزگار مل جائے۔ کاروبار ہے دن دُگنی ، رات چُگنی ترقی کرنے لگ پڑے۔ نیا کاروبار کر رہا ہوں اس میں منافع آنا شروع ہو جائے۔ اپنا گھر چاہتے ہیں کرائے کے مکانوں میں دھکے کھا رہے ہیں بہت سالوں سے کوشش کر رہے ہیں اسباب پیدا نہیں ہو رہے تو پیر والے دن یہ تسبیح پڑھا کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد تین تسبیح سورة النصر کی پڑھیں۔

سورۃ النصر

یہ سورت پڑھیں اور اللہ تعالیٰ کے حضور پھر ہاتھ اُٹھا کے دعا کیجئے گا ان شاء اللہ یہ پیر کا دن آپ کی زندگی کے آنے والے دنوں کی کامیابی کی ضمانت بن جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad