
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
پیر کے دن کی کی خاص تسبیح۔ اتنی دولت نصیب ہوگی دنیا دیکھتی رہ جائے گی۔ بس بتائے ہوئے طریقے پر عمل کریں۔ اگر پیر کے دن آپ یہ عمل کر لیں تو کم از کم اگلے پیر تک اللہ تعالیٰ آپ کے نصیب ایسے کر دے گا کہ ان شاء اللہ لوگ آپ کے نصیبوں کے اوپر رشک کریں گے۔ دولت اتنی نصیب ہو جائے گی کہ لوگ پوچھنے آ جائیں گے یار ایسا کون سا کام کر رہے ہو کہ دن بہ دن کامیاب ہوتے جا رہے ہو۔ ایسا کون سا وظیفہ کر رہے ہو کہ اللہ تعالیٰ نے اتنی آپ کو برکتیں دی ہیں کہ دن بہ دن امیر ہوتے جا رہے ہو۔ آپ نے پھر ان کے ساتھ یہ عمل شیئر کرنا ہے اور بتانا ہے کہ میں یہ عمل / یہ وظیفہ ہر پیر کے دن کرتا ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف دو کام آپ نے کرنے ہیں اور یہ دو کام دن میں تین دفعہ کرنے ہیں۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح کوئی سا بھی استغفار پڑھیں۔ پھر ایک تسبیح ” تیسرا کلمہ ” پڑھنا ہے۔
یہ سب پڑھنے کے بعد آپ نے یہ دو کام کرنے ہیں۔ نمبر ایک یہ والا وظیفہ 101 مرتبہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
101 مرتبہ یہ مکمل پڑھنا ہے اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے ان دو ناموں کی تین تسبیح پڑھنی ہیں۔
یہ آپ صبح پڑھیں ، دن کو پڑھیں ، شام کو پڑھیں ، رات کو پڑھیں ، نمازوں کے ساتھ تقسیم کر کے پڑھ سکتے ہیں ، ہر نماز کے بعد بھی پڑھ سکتے ہیں۔ کم از کم تین مرتبہ اس طرح رپیٹ کرتے آپ نے پڑھنا ہے۔ پھر رات کو جب بستر پر لیٹیں پھر ایک تسبیح درودِ ابرہیمئ پڑھ کے اللہ تعالیٰ کے حضور دُعا کیجئے گا۔ ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ ایسی دولت ، ایسا رزق نصیب فرما دیں گے کہ دنیا حیران رہ جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






